انقرہ (غیر ملکی خبر رساں ادارے)ترکیہ کی خفیہ سروس کے سربراہ ابراہیم قالن نے ایک چونکا دینے والے خطاب میں کہا ہے کہ ایران جنگ علاقائی تنازعات کی بنیاد ڈال رہی ہے جو عشروں تک جاری رہ سکتی ہے۔ غیر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6259 خبریں موجود ہیں
بیروت (اسرائیلی فوجی ذرائع)لبنان میں جاری جھڑپوں کے دوران حزب اللہ کے راکٹ حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔اسرائیلی فوج نے اپنے 22 سالہ فوجی کے مارے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں
تائی یوان (چینی خبر ایجنسی) چین کے شمالی صوبہ شانسی کے شہر تائی یوان میں ایک عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہو گئے۔رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ کنزیان اسٹریٹ کی عمارت میں مزید پڑھیں
تہران(ایجنسیاں)ایران نے NPT (غیر پھیلاؤ کا معاہدہ) سے علیحدہ ہونے پر غور شروع کر دیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق اس اقدام کا مقصد آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کے بھیس میں امریکا اور اسرائیل کی جاسوسی سے بچنا مزید پڑھیں
واشنگٹن(امریکی اخبار)امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکا ایران میں کئی ہفتوں تک جاری رہنے والی ممکنہ زمینی فوجی کارروائیوں کی تیاری کر رہا ہے۔رپورٹ میں امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ امریکی محکمہ دفاع ایران میں مزید پڑھیں
روم (غیر ملکی میڈیا)یورپ میں ’کٹ کیٹ‘ چاکلیٹ کی ایک بڑی کھیپ چوری ہو گئی، جس کے باعث ایسٹر سے قبل مارکیٹ میں قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔سوئس فوڈ کمپنی نیسلے کے مطابق تقریباً 4 لاکھ 13 ہزار مزید پڑھیں
مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے ) کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈاکے اگلے وفاقی انتخابات کیلئےامیدوار محمداسحاق مسی ساگا ایسٹ۔کوکسویل سے نامزدگی کا انتخاب 103 ووٹوں کی برتری سے جیت گئے ہیں۔پاکستانی کینیڈین کمیونٹی کی معروف سیاسی شخصیت محمداسحاق دیانت، مضبوط قیادت مزید پڑھیں
میامی (غیر ملکی میڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے متعلق ریمارکس پر عالمی سطح پر تنقید کی جا رہی ہے۔میامی میں سعودی انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے محمد بن سلمان مزید پڑھیں
واشنگٹن (غیر ملکی میڈیا)امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے، جسے ’نو کنگز‘ تحریک کا نام دیا گیا ہے۔منتظمین کے مطابق نو کنگز مظاہروں کے تحت امریکا بھر میں ریلیاں مزید پڑھیں
تل ابیب (غیر ملکی میڈیا، سی این این، عرب میڈیا)یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر ایک بار پھر میزائل حملہ کردیا۔اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے حوثیوں کی جانب سے دوسرے میزائل حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے مزید پڑھیں
