ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی)برامپٹن نارتھ،کلیڈن سے رکن پارلیمنٹ اورسیکرٹری آف اسٹیٹ برائے اور جرائم کے خاتمے سے متعلق روبی سہوتا نے پیل ریجنل پولیس، اونٹاریو پروونشل پولیس (او پی پی) اور کینیڈا بارڈر سروسز ایجنسی (سی بی ایس اے)کوان کی کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6259 خبریں موجود ہیں
تہران (ایرانی میڈیا) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ وہ بارہا واضح کر چکے ہیں کہ ایران کسی بھی حملے میں پہل نہیں کرتا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر ایران کے بنیادی ڈھانچے یا اقتصادی مراکز مزید پڑھیں
ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) رکن پارلیمنٹ رانا اسلم کے والد الحاج رانا سلطان محمود مرحوم کاپاکستان میں رمضان المبارک کے دوران انتقال ہوگیاتھا.مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے مسی ساگا کی مسجد ریاض الجنہ میں رسمِ چہلم کے سلسلے میں قرآن خوانی مزید پڑھیں
ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی)SKANS ACCOUNTANTS کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر قریشی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد ٹورنٹو واپس پہنچ گئےہیں۔ایئرپورٹ پر رانا اورنگزیب اور رانا اشرف نے ان کا استقبال کیا اور عمرہ کی ادائیگی پر انہیں مبارکباد پیش مزید پڑھیں
پیرس (نمائندہ خصوصی) جی سیون ممالک نے ایران جنگ کے دوران شہریوں اور بنیادی ڈھانچوں پر حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔جی سیون وزرائے خارجہ کے اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں علاقائی شراکت داروں، شہری آبادیوں اور مزید پڑھیں
تہران (ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مؤخر کرنے کے اعلان کے باوجود اسرائیل نے ایران میں متعدد تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ذرائع کے مطابق اسرائیلی حملوں میں ایک بجلی گھر، دو اسٹیل مزید پڑھیں
پیرس (ایجنسیاں)امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران میں زمینی فوج اتارے بغیر بھی امریکی مقاصد حاصل کیے جا سکتے ہیں، جبکہ ایران جنگ کے مہینوں کے بجائے ہفتوں میں ختم ہونے کی توقع ہے۔ جی مزید پڑھیں
واشنگٹن (ایجنسیاں)امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان ایران جنگ کے معاملے پر ہونیوالی ٹیلیفونک گفتگو میں تناؤ سامنے آیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق جے ڈی وینس نے نیتن یاہو پر الزام مزید پڑھیں
تل ابیب (ایجنسیاں)ایران اور حزب اللّٰہ کے ڈرون حملے اسرائیلی دفاعی نظام کیلئے بڑا چیلنج بن گئے ہیں، جس کے بعد اسرائیل نے یوکرین سے مدد طلب کر لی ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق چھوٹے ایرانی ڈرونز کو روکنے کیلئے اسرائیل مزید پڑھیں
تہران (ایجنسیاں) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے جمعہ کے روز دارالحکومت تہران میں شہریوں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ذرائع کے مطابق صدر مسعود پزشکیان ایک سپر اسٹور بھی گئے جہاں انہوں نے عوام سے براہ مزید پڑھیں
