لندن میں فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ، فلسطینی پرچم بلند

لندن/غزہ (الجزیرہ، بی بی سی، نمائندہ خصوصی) – برطانیہ کی جانب سے باضابطہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کیے جانے کے بعد وسطی لندن میں فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ دے دیا گیا اور اس موقع پر فلسطین مزید پڑھیں

خلیج تعاون کونسل: مشترکہ فوجی مشقیں اور انٹیلی جنس تبادلہ بڑھانے پر اتفاق

دوحہ/ریاض(ایجنسیاں) – خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے رکن ممالک نے علاقائی دفاع کو مضبوط بنانے کیلئے بڑے اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جن میں انٹیلی جنس کے تبادلے میں اضافہ، علاقائی میزائل وارننگ سسٹمز کی تیاری اور مزید پڑھیں

یورپی ہوائی اڈوں پر سائبر حملہ، ہیتھرو اور برسلز ایئرپورٹ متاثر، متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

لندن/برسلز (رائٹرز) یورپ کے بڑے ہوائی اڈوں پر سائبر حملے کے باعث لندن کا ہیتھرو اور برسلز ایئرپورٹ شدید متاثر ہوئے، جس کے نتیجے میں مسافروں کو مشکلات اور کئی پروازوں میں تاخیر و منسوخی کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹ مزید پڑھیں

کینیڈا کی سرحد عبور کرنے کی کوشش، آر سی ایم پی نے 16 افراد گرفتار کر لئے

مونٹریال (نامہ نگار/اے ایف پی/رائٹرز) — کینیڈین پولیس (آر سی ایم پی) نے صوبہ کیوبک کے علاقے سینٹ-برنارڈ-ڈی-لاکول کے قریب 16 افراد کو گرفتار کر لیا جو غیر قانونی طور پر کینیڈا میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ مزید پڑھیں

ٹرمپ چارلی کرک کی یادگاری تقریب میں شریک، اجتماع میں جذبات اور غم و غصہ

فینکس، ایریزونا (اے ایف پی/بی بی سی) — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو ایریزونا کے قریب منعقدہ چارلی کرک کی یادگاری تقریب میں شرکت کی، جہاں ہزاروں افراد نے کرک کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ تقریب کے دوران مزید پڑھیں

اونٹاریو :این ڈی پی کی رہنما ماریٹ اسٹائلز قیادت برقرار رکھنے میں کامیاب

یاگرا فالس (نامہ نگار/سی بی سی/گلوبل نیوز) – اونٹاریو نیو ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کی سربراہ ماریٹ اسٹائلز نے پارٹی کنونشن میں قیادت پر اعتماد کے ووٹ میں 68 فیصد حمایت حاصل کرکےپوزیشن برقرار رکھی۔ کنونشن میں ہفتے کے مزید پڑھیں

کینیڈین سپریم کورٹ میں کلب لنک کیس میں اوٹاوا شہر کی اپیل مسترد

اوٹاوا( نمائندہ خصوصی+کینیڈین سپریم کورٹ)کینیڈا کی سپریم کورٹ نے اوٹاوا شہر کی جانب سے دائر اپیل سننے سے انکار کردیا، جس کے بعد کلب لنک کو کناتا گالف اینڈ کنٹری کلب کی زمین پر تقریباً 1500 گھروں کی تعمیر کا مزید پڑھیں

روس سے کشیدگی بڑھنے پر پولینڈ اور بالٹک ریاستوں کا دفاع کریں گے: ٹرمپ

واشنگٹن( اے ایف پی، نیٹو ترجمان، اقوام متحدہ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر روس کی جانب سے کشیدگی میں اضافہ ہوا تو امریکہ پولینڈ اور بالٹک ریاستوں کا دفاع کرے گا۔ یہ بیان ایسٹونیا کی فضائی حدود مزید پڑھیں

کینیڈا،برطانیہ اور آسٹریلیا نے ریاستِ فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا

اوٹاوا / کینبرا /لندن( بی بی سی / اے پی / عالمی خبر ایجنسیاں)کینیڈا،برطانیہ اور آسٹریلیا نے اتوار 21 ستمبر 2025 کو ریاستِ فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کردیا یہ اقدام دو ریاستی حل اور مشرقِ مزید پڑھیں