افغانستان سے بگرام ایئربیس واپس لینا چاہتے ہیں:ڈونلڈ ٹرمپ

بکنگھم شائر (الجزیرہ/نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے مشترکہ پریس کانفرنس میں مشرقِ وسطیٰ میں انسانی بحران ختم کرنے، اسرائیل-غزہ تنازع کے حل، اور یوکرین جنگ میں روسی اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا۔ ٹرمپ مزید پڑھیں

روس میں7.8شدت کاشدید زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

پیٹروپوولوسک کیم چیکٹسکی/ماسکو (رائٹرز)روس کے شہر پیٹروپوولوسک کیم چیکٹسکی میں 7.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کے بعد پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر نے سونامی کی وارننگ جاری کردی۔ تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

جنوبی غزہ میں بم دھماکا، 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

غزہ/انقرہ/یروشلم (انادولو/ٹائمز آف اسرائیل)جنوبی غزہ کے رفح شہر میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک مزید پڑھیں

امریکی ریاست پنسلوانیا میں فائرنگ کا واقعہ، 3 پولیس افسر ہلاک، 2 زخمی

پنسلوانیا (رائٹرز) امریکی ریاست پنسلوانیا میں فائرنگ کے واقعے میں 3 پولیس افسران ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے، حملہ آور پولیس کی جوابی کارروائی میں مارا گیا۔ ریاستی حکام کے مطابق واقعہ گھریلو نوعیت کی تفتیش کے دوران پیش مزید پڑھیں

سعودیہ اور پاکستان جارح کے مقابل ایک ہی صف میں ہمیشہ اور ابد تک:سعودی وزیر دفاع

ریاض/اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودیہ اور پاکستان جارح کے مقابل ہمیشہ ایک ہی صف میں رہیں گے۔ یہ بیان پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر مزید پڑھیں

کشمیری رہنما پروفیسر عبدالغنی بھٹ89برس کی عمرمیں انتقال کر گئے

سوپور(نمائندہ خصوصی)کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین اور بھارت و پاکستان کے درمیان مذاکرات کے حامی پروفیسر عبدالغنی بھٹ 89 برس کی عمر میں بدھ کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع سوپور میں انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق مزید پڑھیں

امریکا اور برطانیہ کے درمیان ٹیکنالوجی شراکت داری معاہدہ طے پاگیا

چیکرز (انٹرنیشنل ڈیسک+ بی بی سی)امریکا اور برطانیہ کے درمیان ٹیکنالوجی شراکت داری کا تاریخی معاہدہ طے پاگیا ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ ذرائع کے مطابق یہ معاہدہ امریکی مزید پڑھیں

کینیڈا کا قومی پرچم پہلی مرتبہ کب لہرایا گیا، سرخ میپل لیف کی وجہ کیا؟

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)کینیڈا کا موجودہ قومی پرچم 15 فروری 1965 کو پہلی بار اوٹاوا میں سرکاری طور پر لہرایا گیا۔ اس پرچم کے مرکز میں سرخ میپل لیف ہے جو کینیڈا کی قومی شناخت، اتحاد اور تنوع کی علامت سمجھا مزید پڑھیں

میئر جیوتی گونڈیک کی منشیات استعمال کے خاتمے کیلئے پائلٹ پروگرام تیز کرنے کی تجویز

کیلگری (نمائندہ خصوصی)کیلگری کی میئر جیوتی گونڈیک نے سٹی کونسل اجلاس میں کھلے عام منشیات کے استعمال پر قابو پانے کے لیے پائلٹ پروگرام کی تیاری تیز کرنے کی قرارداد پیش کی۔ قرارداد کا مقصد عوامی مقامات پر تحفظ بحال مزید پڑھیں

لکسمبرگ کا بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

لکسمبرگ/نیو عرب/انادولو (انٹرنیشنل ڈیسک)یورپی ملک لکسمبرگ نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور حتمی فیصلہ 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آغاز پر دیگر ممالک سے مشاورت کے بعد کیا جائے مزید پڑھیں