اسرائیل نے تمام ریڈ لائنز کراس کر لی ہیں:عرب اسلامی سربراہی اجلاس

دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) – دوحہ میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں مسلم ممالک کے سربراہان نے اسرائیل کی جارحیت کو عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے تمام مزید پڑھیں

بونی کرومبی نے اونٹاریو لبرل پارٹی کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کر دیا

ٹورنٹو (نامہ نگار) اونٹاریو لبرل پارٹی کی سربراہ بونی کرومبی نے پارٹی کے سالانہ جنرل اجلاس (AGM) میں قیادت پر اعتماد کے ووٹ میں کمزور حمایت ملنے کے بعد قیادت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے، قطر پر حملے سے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے: روبیو

یروشلم ( ٹائمز آف اسرائیل، رائٹرز)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ایک ہفتہ قبل اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے قطر کے دارالحکومت دوحہ مزید پڑھیں

ٹورنٹو: امیگریشن مخالف ریلی کیخلاف جوابی احتجاج، 10 افراد گرفتار

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی+سی بی سی نیوز) — کرسٹی پِٹس پارک میں”Canada First Patriot Rally” کے نام سے ایک امیگریشن مخالف تنظیم کی طرف سے ریلی منعقد کی گئی، جس کی نیت “mass deportation” یعنی وسیع پیمانے پر افراد کی ملک مزید پڑھیں

نیویارک: قطری وزیراعظم کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات

نیویارک (نمائندہ خصوصی/بی بی سی)قطر کے دارالحکومت دوحا پر اسرائیلی حملے کے بعد قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے نیویارک میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات عشائیے پر ہوئی جس میں مزید پڑھیں

روسی تیل خریدنا بند کریں اور ماسکو پر سخت پابندیاں لگائیں:ٹرمپ کا نیٹو ممالک کو خط

واشنگٹن (رائٹرز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ روسی تیل کی خریداری فوری طور پر بند کریں اور یوکرین میں جنگ بندی کیلئےماسکو پر سخت معاشی پابندیاں عائد کریں۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

چارلی کرک کے مبینہ قاتل کو گرفتارکرلیا گیا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ چارلی کرک کے قتل کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ بڑے مزید پڑھیں

سابق برازیلی صدر جائر بولسونارو کو 27 سال قید، جمہوریت پر حملے کا مجرم قرار

برازیلیا(رائٹرز/نمائندہ خصوصی)برازیل کی سپریم کورٹ نے سابق صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی جائر بولسونارو کو 2022 کے انتخابات میں شکست کے بعد اقتدار میں رہنے کیلئے بغاوت کی سازش اور جمہوریت کو کمزور کرنے کے جرم میں 27 مزید پڑھیں

فرانس میں بجٹ کیخلاف بڑے پیمانے پر احتجاج، سیکڑوں گرفتار

پیرس (اے ایف پی) فرانس میں 2026 کے بجٹ میں مجوزہ سخت اقدامات کے خلاف ملک گیر مظاہرے پھوٹ پڑے، جن میں لاکھوں افراد شریک ہوئے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت پر دباؤ ڈالنے کیلئے “ہر چیز روک دو” مزید پڑھیں

میری لینڈ :دھمکیوں کے بعدامریکی نیول اکیڈمی میں لاک ڈاؤن

اناپولس، میری لینڈ (ایجنسیاں) – امریکا کے شہر اناپولس میں واقع یونائیٹڈ اسٹیٹس نیول اکیڈمی کو جمعرات کو دھمکیاں موصول ہونے کے بعد مکمل طور پر لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔ امریکی بحریہ کے ترجمان لیفٹیننٹ نوید لیمار نے تصدیق مزید پڑھیں