میامی: میسی کی کیریئر کا 900واں گول کر کے ایلیٹ کلب میں شمولیت

میامی(سپورٹس ڈیسک)ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنے کیریئر کا 900واں گول اسکور کر کے مرد فٹبال کے ایلیٹ کلب میں شامل ہو گئے۔ یہ سنگِ میل میسی نے انٹر میامی سی ایف کی جانب سے مزید پڑھیں

ممبئی: چار بار ناکامی کے بعد داؤد ابراہیم کی آبائی زمینیں فروخت

ممبئی(ایجنسیاں)بھارت کی مطلوب ترین جرائم پیشہ شخصیت داؤد ابراہیم کی چار آبائی زمینیں بالآخر سرکاری نیلامی میں فروخت ہو گئیں۔ یہ زمینیں گزشتہ کئی برس سے فروخت کے لیے پیش کی جا رہی تھیں مگر خریدار نہ ملنے کے باعث مزید پڑھیں

تل ابیب: ایرانی میزائل حملے سے 3اسرائیلی طیارے تباہ

تل ابیب(اسرائیل ایئرپورٹس اتھارٹی)اسرائیل کے ایئرپورٹ بن گوریون پر ایرانی میزائل حملوں کے نتیجے میں تین پرائیویٹ طیارے تباہ ہو گئے۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق نقصان میزائل کے ٹکڑوں کے ایئرپورٹ کے احاطے میں گرنے سے ہوا، جس میں ایک مزید پڑھیں

قطر کے راس لفان گیس پلانٹ پر ایرانی میزائل حملہ، بڑانقصان

دوحہ(ایجنسیاں)قطر نے کہا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں کے نتیجے میں ملک کے سب سے بڑے صنعتی مرکز راس لفان انڈسٹریل سٹی کو نمایاں نقصان پہنچا اور متعدد مقامات پر آگ کے واقعات پیش آئے۔ قطری وزارتِ خارجہ کے مطابق مزید پڑھیں

ریاض:سعودی عرب میں امریکیوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت

ریاض (بیورورپورٹ)امریکی سفارتخانے نے سعودی عرب میں موجود امریکی شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔سفارتخانے کے مطابق امریکی شہری کمرشل پروازوں کے ذریعے جلد از جلد سعودی عرب سے روانہ ہو جائیں۔ امریکی سفارتخانے نے خبردار مزید پڑھیں

ایران اپنی خودمختاری کے دفاع میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا: عباس عراقچی

تہران(نمائندہ خصوصی)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اپنی خودمختاری اور سلامتی کے دفاع میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق عباس عراقچی نے پاکستان، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی مزید پڑھیں

واشنگٹن :ٹرمپ کے مستعفی مشیر جو کینٹ کےایران جنگ پر اہم انکشافات

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا میں انسدادِ دہشت گردی مرکز کے سابق سربراہ جو کینٹ نے ایران جنگ کے پس منظر پر اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تنازع میں امریکا کو دھکیلنے میں اسرائیل کا کردار تھا۔ غیرملکی میڈیا مزید پڑھیں

امریکی تھریٹ رپورٹ میں پاکستان، بھارت اور افغانستان سے متعلق انکشافات

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا کی نیشنل انٹیلیجنس کی جانب سے سالانہ تھریٹ رپورٹ جاری کر دی گئی جس میں پاکستان، بھارت اور افغانستان کی صورتحال پر خصوصی روشنی ڈالی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاک بھارت تعلقات ماضی کی کشیدگی کے باعث بدستور مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز پر ٹرمپ کی حمایت تباہ کن ہو سکتی ہے:نیٹو جنرل

پیرس (ایجنسیاں)نیٹو کے فرانسیسی جنرل مائیکل یاکوفلیو نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ساتھ دینا آئس برگ سے ٹکرانے کے بعد ٹائٹینک کا ٹکٹ خریدنے کے مترادف ہے۔جنرل مائیکل یاکوفلیو نے کہا کہ اتحادیوں مزید پڑھیں

علی لاریجانی کی موجودگی کا مقامی شہریوں نے اسرائیلی انٹیلی جنس کو بتایا

تہران (ایجنسیاں)ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی ہلاکت کے بعد ان کے سراغ لگائے جانے سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں، جن کے مطابق وہ طویل عرصے تک پسِ پردہ ایک طاقتور شخصیت کے طور پر ایرانی سیکیورٹی مزید پڑھیں