مسی ساگا: فلم ’ریڈ بتی‘ کی تشہیر، عید الفطر پر خصوصی ایونٹ کا اعلان

مسی ساگا (نمائندہ خصوصی)ایان آریان کینیڈین آرٹ پروڈکشن کے تحت فلم ’ریڈ بتی‘ کی تشہیر کے ساتھ عید الفطرکے موقع پر مسی ساگا میں خصوصی ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایونٹ میں سینئر ٹی وی آرٹسٹ بینا مزید پڑھیں

ایران کا اقوام متحدہ سے امریکی و اسرائیلی حملوں کی بلا امتیاز مذمت کا مطالبہ

تہران ( ایجنسیاں) عباس عراقچی نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران پر ہونے والے حملوں کی بلا امتیاز مذمت کی جائے اور اقوام متحدہ کے منشور کے تحت جارح ممالک کو جوابدہ ٹھہرایا جائے۔رپورٹس کے مطابق ایرانی مزید پڑھیں

ایران جنگ پر اختلافات، امریکی انسداد دہشتگردی سینٹر کے سربراہ مستعفی

واشنگٹن (ایجنسیاں) جو کینٹ نے ایران کے خلاف جنگ پر اختلافات کے باعث امریکی نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس پیش رفت کے بعد امریکی انٹیلی جنس حلقوں میں مزید پڑھیں

تل ابیب:بن گوریان ایئرپورٹ پر مسافروں کی ہنگامہ آرائی

تل ابیب (خبر ایجنسیاں) بن گوریان ایئرپورٹ پر فلائٹس میں محدود مسافروں کی اجازت کے خلاف اسرائیلی شہریوں نے ہنگامہ آرائی کی۔رپورٹس کے مطابق اب ہر پرواز میں 170 مسافروں کو سفر کی اجازت دی جائے گی، جس کا اطلاق مزید پڑھیں

ایران کی حکومت کو صرف عوام ہی گرا سکتے ہیں:اسرائیلی وزیر خارجہ

تل ابیب (خبر ایجنسیاں) گیدون سار نے کہا ہے کہ ایران کی حکومت کو صرف ایرانی عوام کے ذریعے ہی گرایا جا سکتا ہے۔برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم پہلے ہی مزید پڑھیں

ایرانی سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کو نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ

تہران (خبر ایجنسیاں) اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے علی لاریجانی کو نشانہ بنایا ہے۔رپورٹس کے مطابق تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ وہ حملے میں شہید ہوئے یا زخمی، جبکہ اسرائیلی وزیر دفاع کا مزید پڑھیں

تہران:سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کا ہاتھ سے لکھا پیغام سوشل میڈیا پر جاری

تہران (خبر ایجنسیاں) علی لاریجانی کا ہاتھ سے لکھا پیغام سوشل میڈیا پر جاری کر دیا گیا۔رپورٹس کے مطابق یہ پیغام ایرانی بحریہ کے شہدا کی نماز جنازہ کے موقع پر تحریر کیا گیا، جس میں انہوں نے لکھا کہ مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں نیا سمندری راستہ، ایرانی منظوری لازمی قرار

تہران (خبر رساں ایجنسیاں) خبر رساں ادارے بلوم برگ کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایک نیا حساس سمندری راستہ سامنے آیا ہے، جس کے تحت جہازوں کیلئے ایرانی حکام سے منظوری حاصل کرنا لازمی قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

ایران کے سپریم لیڈر نے امریکا کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی تجاویز مسترد کردیں

تہران (خبررساں ایجنسیاں) ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی تجاویز مسترد کر دی ہیں۔سینئر ایرانی عہدیدار نے خبر ایجنسی سے گفتگو میں بتایا کہ سپریم لیڈر نے خارجہ پالیسی کے ایک مزید پڑھیں

پہلے صلاحیت پر کام ملتاتھا اب کنڈلی دیکھ کرملتاہے:فلک ناز

ممبئی (بھارتی میڈیا)بھارتی اداکارہ فلک ناز نے ایک پروڈکشن ہاؤس کے عجیب مطالبے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔34 سالہ فلک ناز نے انکشاف کیا کہ ایک پروڈکشن نے انہیں ڈرامے میں کام دینے سے پہلے کنڈلی یعنی برتھ مزید پڑھیں