بحرین میں ایران کیلئےجاسوسی کے شبہے میں 5 افرادکو گرفتارکرلیاگیا

منامہ (بحرینی وزارت داخلہ)بحرین میں ایران کیلئے جاسوسی کے شبہے میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔بحرین کی وزارت داخلہ کے مطابق گرفتار افراد پر ایران کی پاسداران انقلاب کیلئے حساس معلومات جمع کرنے اور فراہم کرنے کا مزید پڑھیں

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

مقبوضہ مغربی کنارے (فلسطینی ذرائع، عالمی میڈیا)فلسطینی حکام کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر دی جس سے ایک ہی خاندان کے چار افراد شہید ہو گئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق فائرنگ مزید پڑھیں

اسرائیل کی امریکا سےانٹرسیپٹرز مانگنے اور لبنان سے بات چیت کی تردید

تل ابیب (عالمی ذرائع، اسرائیلی میڈیا)اسرائیل نے میزائل انٹرسیپٹرز میں کمی کے باعث امریکا سے مدد مانگنے کی اطلاعات کی تردید کی ہے۔تل ابیب سے خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے لبنان سے بات چیت ہونے کی اطلاعات کی بھی مزید پڑھیں

جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے:ایران

خلیج فارس (ایجنسیاں)امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے۔بحری ٹینکروں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے والے پلیٹ فارم ٹینکر ٹریکرز کے مطابق خارگ جزیرے پر سات ٹینکر مزید پڑھیں

آبنائے ہُرمز کھلوانے کیلئے امریکا چین سے مدد طلب کرنے پر مجبور:عراقچی

تہران (ایرانی میڈیا، عالمی ذرائع)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا آبنائے ہرمز کی حفاظت کے لیے چین سمیت دنیا کے دیگر ممالک سے مدد طلب کرنے پر مجبور ہو چکا ہے۔عباس عراقچی نے بیان میں مزید پڑھیں

وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو ایرانی حملے میں ہلاک نہیں ہوئے:اسرائیل

تل ابیب (اسرائیلی میڈیا، عالمی ذرائع)اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے واضح کیا ہے کہ بینجمن نیتن یاہو زندہ ہیں اور ان کے ہلاک ہونے کی خبریں افواہ ہیں۔غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق 12 مارچ کو سوشل میڈیا پر ایک مزید پڑھیں

ایپسٹین کی باقیات نے ایران پر الزام لگانے کی سازش تیار کی:علی لاریجانی

تہران (ایرانی میڈیا، عالمی ذرائع)ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے خبردار کیا ہے کہ ایپسٹین ٹیم کی باقیات نے نائن الیون جیسے واقعے کا منصوبہ بنا کر ایران پر الزام لگانے کی سازش تیار کی ہے۔ مزید پڑھیں

فرانس کی آبنائے ہرمز کھلوانے یا جنگ میں مدد کیلئے بحری بیڑہ بھیجنے کی تردید

پیرس/واشنگٹن/برن (رائٹرز، اے ایف پی، عالمی میڈیا)فرانس نے آبنائے ہرمز کھلوانے یا ایران سے جاری کشیدگی میں مدد کیلئےبحری بیڑہ بھیجنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔فرانسیسی حکام کے مطابق فرانس کا بحری بیڑہ مشرقی بحیرۂ روم میں ہی مزید پڑھیں

پاسدارانِ انقلاب کی نیتن یاہو کو ’ڈھونڈ کر قتل‘ کرنے کی دھمکی

تہران (ایرانی میڈیا، عالمی خبر رساں ادارے)ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو ڈھونڈ کر قتل کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نیتن یاہو اب تک زندہ ہے تو اس کا تعاقب جاری مزید پڑھیں

ایران نے علاقائی ممالک کو امریکی فالس فلیگ آپریشن سے خبردار کردیا

تہران/واشنگٹن/برن (ایرانی میڈیا، رائٹرز، اے ایف پی)ایران نے خطے کے ممالک کو ممکنہ امریکی فالس فلیگ آپریشن سے خبردار کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا ایسے آپریشن کے لیے ایرانی ساختہ شاہد ڈرونز کی نقل استعمال کرسکتا ہے۔ مزید پڑھیں