ممبئی: اریجیت سنگھ کی طرح کچھ دیروقفہ لیناچاہتی ہوں:شریا گھوشال

ممبئی (بھارتی میڈیا)نامور بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال نے گلوکار اریجیت سنگھ کے بالی ووڈ میں پلے بیک گائیکی سے کنارہ کشی کے فیصلے کے بعد کہا ہے کہ کبھی کبھی انہیں بھی وقفہ لینے کا خیال آتا ہے۔ شریا گھوشال مزید پڑھیں

اسرائیل: ایرانی میزائل حملے کے دوران شادی میں بھگدڑ، دولہا دلہن فرار

تل ابیب (اسرائیلی میڈیا، سوشل میڈیا رپورٹس)اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے کے دوران ایک شادی کی تقریب میں بھگدڑ مچ گئی، جس میں دولہا دلہن اور مہمان محفوظ پناہ گاہ کی طرف بھاگتے ہوئے نظر آئے۔ اس مزید پڑھیں

ایران:سابق کمانڈر محسن رضایی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے فوجی مشیر مقرر

تہران (ایرانی میڈیاسروس)ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے پاسداران انقلاب کے سابق کمانڈر محسن رضایی کو اپنا فوجی مشیر مقرر کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق محسن رضایی نے پہلے سیکرڈ ڈیفنس کے کمانڈر اور اسلامی انقلاب مزید پڑھیں

ایران نے مسلم ممالک سے موقف واضح کرنے کا مطالبہ کردیا

تہران ( عرب میڈیا، ایرانی سیکیورٹی ذرائع)ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران امریکا اور اسرائیل کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے اور مسلم ممالک کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ کس طرف ہیں۔عرب میڈیا کے مزید پڑھیں

واشنگٹن:ٹرمپ فیصلہ کرےجنگ جاری رکھنی ہے یانہیں:امریکی اخبار

واشنگٹن/تل ابیب ( نیویارک ٹائمز)ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شروع ہونے والی مشرق وسطیٰ کی جنگ تیسرے ہفتے میں داخل ہوچکی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اب فیصلہ کرنا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

ایران جنگ سے برطانیہ میں ایک لاکھ افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

لندن (نمائندہ خصوصی)ایران جنگ کے برطانوی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے اور لندن سے موصولہ رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مزید پڑھیں

ایرانی حکومت کا کم از کم اجرت میں 60 فیصد سے زائد اضافے کا اعلان

تہران (ایرانی خبر رساں ادارہ)ایرانی حکومت نے کم از کم اجرت میں 60 فیصد سے زائد اضافے کا اعلان کیا ہے۔ملک کے وزیر محنت کے مطابق آئندہ ایرانی سال کے آغاز سے ماہانہ کم از کم تنخواہ 103 ملین ریال مزید پڑھیں

لاہور سے دبئی جانے والی اماراتی ایئرلائن کی پرواز راستے سے واپس آگئی

لاہور/دبئی (نمائندہ خصوصی)لاہور سے دبئی جانے والی اماراتی ایئرلائن کی پرواز راستے میں واپس لاہور آ گئی۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز میں 100 سے زائد مسافر سوار تھے۔ دبئی حکام کے مطابق ایئرپورٹ پر ڈرون حملے نے ایندھن کے ٹینک مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہونے ایک اور ویڈیو جاری کردی

تل ابیب (اسرائیلی میڈیا، سوشل میڈیا)اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اپنے زندہ اور محفوظ ہونے سے متعلق ایک اور ویڈیو جاری کردی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری نئی ویڈیو میں اسرائیلی وزیراعظم ایک تفریحی مقام پر مزید پڑھیں

امریکی صدر کی چین، جاپان اور دیگر ملکوں سے آبنائے ہُرمُز کھلوانے کیلئے اپیل

واشنگٹن (نامہ نگار)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین، جاپان اور دیگر ملکوں سے آبنائے ہُرمُز کھلوانے کے لیے اپیل کردی۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے آبنائے ہُرمُز میں بارودی سرنگیں بچھانے مزید پڑھیں