علی لاریجانی کی موجودگی کا مقامی شہریوں نے اسرائیلی انٹیلی جنس کو بتایا

تہران (ایجنسیاں)ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی ہلاکت کے بعد ان کے سراغ لگائے جانے سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں، جن کے مطابق وہ طویل عرصے تک پسِ پردہ ایک طاقتور شخصیت کے طور پر ایرانی سیکیورٹی مزید پڑھیں

امریکا کالبنانی تنظیم حزب اللّٰہ کو غیر مسلح کرنے کیلئے شام سے رابطہ

دمشق(ایجنسیاں)لبنانی تنظیم حزب اللّٰہ کو غیر مسلح کرنے کیلئےامریکا نے شام کی حکومت سے مدد طلب کرلی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے شام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حزب اللّٰہ کو غیر مسلح کرنے کے حوالے سے اقدامات مزید پڑھیں

واشنگٹن:تلسی گبارڈ کے مؤقف میں تبدیلی، امریکی پالیسی پر سوالات

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا میں ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس تلسی گبارڈ کے مؤقف میں نمایاں تبدیلی پر سیاسی و پالیسی حلقوں میں بحث تیز ہو گئی ہے، جہاں ان کے ماضی کے بیانات اور موجودہ موقف کو ایک دوسرے سے متضاد مزید پڑھیں

اونٹاریو :کینیڈا میں جرائم کی روک تھام کیلئے نئے قوانین متعارف

پیل، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے نئے قانونی اقدامات متعارف کروا دیے ہیں، جن کے تحت قانون نافذ کرنے والے اداروں اور کینیڈین سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس (CSIS) کو جرائم کی تحقیقات مزید پڑھیں

ICC کے بعد ورلڈ ہاکی فیڈریشن بھی پاک بھارت میچ سے خزانہ بھرنے کو تیار

کرکٹ کے بعد ہاکی ورلڈ کپ میں بھی پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرہ طے پاگیا ورلڈ ہاکی کو ریکارڈ آمدن ہوگی ایف آئی ایچ کے پاکستانی صدر طیب اکرام کو مبینہ طور پر میچ کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا جانے مزید پڑھیں

اوٹاوا:تحقیق اور جدت کاری کے فروغ کیلئے وفاق سرمایہ کاری کریگا:سونیا سدھو

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے کینیڈا فاؤنڈیشن برائے انوویشن (CFI) کے انوویشن فنڈ کے تحت 552 ملین ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے تاکہ محققین کو جدید ترین آلات اور سہولیات فراہم کی جائیں جو دریافت مزید پڑھیں

برامپٹن:لبرل کنونشن 2026کی تقریب، قیصر ڈار اور شفقت علی کا خطاب

برامپٹن(نمائندہ خصوصی) لبرل کنونشن 2026 کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں لبرل رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لبرل پارٹی اونٹاریو کے چیئر قیصر ڈار نے پُرجوش اور دل مزید پڑھیں

تہران:ایران کے قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی شہید

تہران(عرب میڈیا)ایران نے قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔ ایرانی حکام نے ان کے بیٹے مرتضیٰ لاریجانی کے شہید ہونے کی تصدیق بھی کی ہے۔قبل ازیں علی لاریجانی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ہاتھ مزید پڑھیں

واشنگٹن:نیٹو اور اتحادی ممالک کی مدد کی ضرورت نہیں:ٹرمپ برس پڑے

واشنگٹن (ایجنسیاں) ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو، جاپان، جنوبی کوریا اور آسٹریلیا سمیت اتحادی ممالک پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو اب ان کی مدد کی ضرورت نہیں رہی۔اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ بیشتر مزید پڑھیں

زیورخ :ایران کے میچز امریکا سے منتقل نہیں ہونگے:فیفا کا اعلان

زیورخ (سپورٹس ڈیسک) فیفا نے ایران کے میچز امریکا سے میکسیکو منتقل کرنے سے انکار کر دیا ہے۔فیفا کے فیصلے کے بعد ایران کے وزیر کھیل نے فٹبال ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا عندیہ دیا ہے۔فیفا کے ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں