مسی ساگا: بیرسٹر عادل فاروق کی سالگرہ پرسلیم چودھری کی مبارکباد

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)ڈکسی الیکٹرونکس اینڈ ایمپلائنسز کے روحِ رواں سلیم چودھری کی جانب سے بیرسٹر عادل فاروق کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی ظہرانے کا اہتمام کیا گیا، جس میں سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔

پرنس شرجیل، سلیم چودھری،چاولہ صاحب، ظہور بھٹہ، اشرف خان لودھی، ساجد حسن، بیرسٹر عادل فاروق، فیاض سنی محمود، فیاض سنی محمود، عبد الحمید، قدیر خان اور معروف شخصیت بابا عرفان ملک نے خصوصی طور پر شرکت کی اور بیرسٹر عادل فاروق کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔