خلیجی ملکوں پر میزائل اور ڈرون حملے ایرانی فوجی کمزوری کا اظہار ہیں:یو اے ای

ابوظہبی (نمائندہ خصوصی)متحدہ عرب امارات نے خلیجی ملکوں پر میزائل اور ڈرون حملوں کو ایران کا اخلاقی دیوالیہ پن قرار دیا ہے۔یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید کے سینیئر ڈپلومیٹک ایڈوائزر انور قرقاش نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

آبنائے ہُرمُز کو کھلا رکھنے کیلئےکئی ممالک جنگی جہاز بھیجیں گے:ٹرمپ

واشنگٹن (ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہُرمُز کو کھلا رکھنے کیلئے امریکا کے ساتھ مل کر کئی ممالک جنگی جہاز بھیجیں گے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امید ہے کہ چین، مزید پڑھیں

ایران کے سعودی اڈے پر حملے میں امریکی فضائیہ کے 5 طیارے جزوی تباہ

ریاض (ایجنسیاں)سعودی عرب کے پرنس سلطان ایئر بیس پر ایران کے میزائل حملے میں امریکی فضائیہ کے پانچ ری فیولنگ طیارے زمین پر ہی نشانہ بن گئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق طیارے مکمل طور پر تباہ نہیں ہوئے اور ان مزید پڑھیں

ایران جنگ میں اسرائیل کی حمایت نہ کرنے پر لنزے گراہم عرب ممالک پر برہم

واشنگٹن (ایجنسیاں)متنازع بیانات کے لیے مشہور امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ایران سے جاری جنگ کے تناظر میں عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کی حمایت نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔کیپٹل ہل میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بغداد میں امریکی سفارتخانہ پر میزائل حملہ، کمپاؤنڈ سے دھواں اٹھنے لگا

بغداد (امریکی میڈیا، عراقی سیکیورٹی سروسز)عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق میزائل امریکی سفارتخانے کے کمپاؤنڈ میں ہیلی پیڈ پر لگا، جس کے بعد کمپاؤنڈ سے دھواں اٹھتا دکھائی دیا۔ مزید پڑھیں

خلیجی ممالک میں امریکی بینکوں کو نشانہ بنایا ہے:ایرانی پاسداران انقلاب

تہران (ایجنسیاں)ایران نے خلیج میں امریکی بینکوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق ایرانی بینکوں پر حملوں کے جواب میں خلیجی ممالک میں امریکی بینکوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس سے قبل ایران کی مزید پڑھیں

امریکی و اسرائیلی حملوں سے ایران میں 43 ہزار عمارتیں تباہ

تہران (ایجنسیاں)امریکی اور اسرائیلی بمباری سے ایران میں تباہ ہونے والی عمارتوں کی تعداد 43 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ حملے 28 فروری سے جاری ہیں۔ایرانی حکومت کے ترجمان کے مطابق تباہ ہونے والی 43 ہزار عمارتوں میں مزید پڑھیں

لبنان پر اسرائیلی حملے، جاں بحق افراد کی تعداد 826 ہوگئی

بیروت (ایجنسیاں)لبنان پر اسرائیلی حملوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 826 ہوگئی ہے۔لبنانی وزارت صحت کے مطابق جاں بحق افراد میں 106 بچے اور 65 خواتین بھی شامل ہیں۔ وزارت صحت نے بتایا کہ حملوں میں 31 ہیلتھ ورکرز مزید پڑھیں

چین کا پاکستان اور افغانستان پر کشیدگی سے گریز پر زور

بیجنگ (چینی وزارتِ خارجہ)چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک پر تحمل سے کام لینے اور کشیدگی سے گریز کرنے پر زور دیا ہے۔چینی وزیر خارجہ Wang Yi نے افغان مزید پڑھیں