امریکا نے ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم پاکستانی نژاد تہور رانا کو بھارت کے حوالے کردیا

نئی دہلی(نامہ نگار)بھارتی قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ 2008 کے ممبئی محاصرے میں ملوث پاکستانی نژاد کینیڈین شہری امریکا سے حوالگی کے بعد جمعرات کو نئی دہلی پہنچ گیا۔ ’اے ایف پی‘ کے مطابق 64 سالہ مزید پڑھیں

امریکا: چینی درآمدات پر ٹیر ف میں مزید 20 اضافہ کرکے 145 فیصد کردیاگیا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا نے چینی درآمدات پر ٹیر ف میں مزید 20 اضافہ کرتے ہوئے 145 فیصد کردیا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس نےو ضاحت کی ہے کہ چینی اشیا پر ٹیرف اب 145 فیصد ہوگیا مزید پڑھیں

یونان کے شہرایتھنز میں ہیلینک ٹرین کے دفاتر کے باہر بم دھماکہ

ایتھنز(نامہ نگار) یونانی پولیس نے جمعے کے روز بتایا کہ ہیلینک ٹرین کے دفاتر کے باہر ایک دھماکہ ہوا، تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس حکام کے مطابق، دو یونانی میڈیا اداروں کو دھماکے مزید پڑھیں

برامپٹن:وزیراعظم مارک کارنی نے کینیڈا کے تحفظ کیلئے ایکشن پلان پیش کردیا

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)ہمارے رہنما وزیراعظم مارک کارنی نے کینیڈا کے تحفظ کیلئےایکشن پلان پیش کیاہے۔ہم اپنے نظامِ انصاف کو مضبوط بنائیں گے اور منظم جرائم کے خلاف بھرپور کارروائی کریں گے۔ ✅ فوجداری قانون کو مزید سخت کیا جائے اور ضمانت مزید پڑھیں

انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن ریکوڈک منصوبے کیلئے 30 کروڑ ڈالر فراہم کریگا

نیویارک(خصوصی رپورٹ)عالمی بینک کا نجی سرمایہ کاری ونگ، انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) ریکوڈک منصوبے کیلئے30 کروڑ ڈالر کی قرض فنانسنگ فراہم کریگا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ریکوڈک کے پروجیکٹ ڈائریکٹر نے منگل کو مزید پڑھیں

ٹرمپ کے”یوٹرن” کے بعد یورپی یونین کا بھی جوابی ٹیرف موخر کرنے کا اعلان

برسلز(بیورورپورٹ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے محصولات میں اعلان کردہ اضافے پر عمل درآمد موخر کرنے کے اعلان کے بعد یورپی یونین نے بھی امریکی درآمدات پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا منصوبہ روک دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

’آشیش فٹکری والا‘کی پراپرٹی ٹیکس میں 9.3فیصد اضافے پر نظرِ ثانی کیلئے درخواست

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)آشیش فٹکری والا ’وائس آف مسی ساگا‘ کےبانی رہنماہیں۔جو ایک ایسی تنظیم ہے جو کمیونٹی کی نمائندگی اور مسی ساگا کے رہائشیوں کو شہری معاملات میں بھرپور شرکت کی ترغیب دینے کیلئے کام کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ٹرمپ نے چین کے علاوہ بیشتر ممالک کیلئے ٹیرف 90 روز کیلئے معطل کردیا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوابی ٹیرف نہ لگانے والے ممالک پر اضافی ٹیرف 90 روز کیلئےمعطل کردیا، تاہم چین پر 125 فیصد ٹیرف فوری طور پر نافذ العمل کردیا گیا۔اس سلسلے میں وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ ہماری خودمختاری اور ہمارے وطن کی بنیاد کو چیلنج کر رہے ہیں:وزیرصحت کمل کھیرا

احسن ضیاکاہلوں کی عیدملن پارٹی میں کمل کھیرا،اینڈریا ہیزل،لی فیئرکلاوچ، احسن ضیا اور عرفان باباکی خصوصی گفتگو اونٹاریو(اشرف خان لودھی سے)لبرل پارٹی برامپٹن ویسٹ کیلئے وفاقی امیدواروزیرصحت کمل کھیرانے احسن ضیاکاہلوں کی عیدملن پارٹی میں حاضرین سےخطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو’ایلین دشمن ایکٹ‘نافذکرنے کی اجازت

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ’ایلین دشمن ایکٹ‘ کو فی الحال نافذ کرنے کی اجازت دے دی جس سے وائٹ ہاؤس کو ایک اہم کامیابی مل گئی ہے جس سے امیگریشن حکام کو ملک بدری کیلئےہنگامی مزید پڑھیں