مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز واقعات، برطانوی میڈیا کی جانبداری میں اضافہ

لندن (نمائندہ خصوصی) مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات کے ساتھ ساتھ برطانوی میڈیا میں بھی جانبداری بڑھ گئی ہے۔ یہ بات اسلام اور مسلمانوں سے متعلق مواد پر نظر رکھنے والے ادارے سینٹر فار میڈیا مانیٹرنگ نے اپنی رپورٹ مزید پڑھیں

جنگ کے خاتمے کا تعین ہم کریں گے:ایرانی پاسداران انقلاب

تہران (ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کا فیصلہ ایران خود کرے گا۔ پاسداران انقلاب کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر امریکا مزید پڑھیں

امریکی اور اسرائیلی اہداف کے خلاف ایرانی حملوں کی 34 ویں لہر جاری

تہران (ایجنسیاں) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی اہداف کے خلاف حملوں کی 34 ویں لہر جاری ہے، جس کے دوران یو اے ای اور بحرین میں اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بیان مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کشیدگی، برطانوی ایئرلائن کی پروازیں منسوخ کردی گئیں

لندن (نمائندہ خصوصی) برطانوی ایئرلائن نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر اپنی متعدد پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق برطانوی ایئرلائن کی ابوظبی آنے اور جانے والی پروازیں سال کے آخر تک مزید پڑھیں

اوٹاوا : ’انسدادِ نفرت بل‘ سی-9 پر بحث تیز، مذہبی آزادیوں پر پابندیوں کا خدشہ

اوٹاوا (اشرف خان لودھی سے)کینیڈا کی پارلیمنٹ میں زیرِ بحث نئے قانون Bill C‑9 نے ملک بھر میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اس مجوزہ قانون کے تحت فوجداری ضابطے میں ایسی ترامیم تجویز کی گئی ہیں جو کینیڈا مزید پڑھیں

امریکی فوج اب اپنی حفاظت یقینی بنانے کے قابل نہیں رہی: جنرل شکارچی

تہران ( ایرانی میڈیا)ایرانی مسلح افواج کے ترجمان جنرل شکارچی نے کہا ہے کہ امریکی فوج اب اپنی حفاظت یقینی بنانے کے قابل نہیں رہی۔جاری بیان میں جنرل شکارچی نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بچوں کے قاتل مزید پڑھیں

کینیڈا اور جاپان کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم مارک کارنی نے جاپان کے ساتھ نئی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کا آغاز کردیا ہے جس کا مقصد اقتصادی، توانائی اور سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ اس شراکت داری کے تحت دنیا کی چوتھی بڑی مزید پڑھیں

“اسرائیلی و امریکی سفیروں کو نکالنے والے ممالک آبنائے ہرمز استعمال کرسکتے ہیں”:ایران

تہران (ایرانی پاسداران انقلاب، بین الاقوامی میڈیا)ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ جو ممالک اسرائیلی اور امریکی سفیروں کو اپنے ملک سے نکال دینگے انہیں آبنائے ہرمز استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔ پاسداران انقلاب کی مزید پڑھیں

BSLاورCSLکے بانی محمد شعیب کاکمیونٹی رہنماؤں کےاعزازمیں افطارڈنر

برامپٹن (ریحان الحق سے )کینیڈا میں کمیونٹی اور کھیل کے شعبے میں نمایاں کردار ادا کرنیوالے بزنس ایمبیسیڈر برامپٹن اور بانی و ڈائریکٹر برامپٹن سپر لیگ (BSL) اور کینیڈا سپر لیگ (CSL) محمد شعیب نے خصوصی افطار ڈنر کا اہتمام مزید پڑھیں