تہران (ایجنسیاں) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اپنے دفاع میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے جائز اقدام ہیں اور امریکی اہداف پر ایرانی کارروائیاں امریکا اور اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ کا ردعمل ہیں۔ امریکی میڈیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6263 خبریں موجود ہیں
واشنگٹن (عالمی خبر ایجنسیاں) ایران پر ممکنہ جنگ مسلط کرنے کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔واشنگٹن، نیویارک اور کیلی فورنیا میں بڑی تعداد میں لوگوں نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے خلاف مظاہرے مزید پڑھیں
منامہ ( بحرینی وزارت داخلہ) بحرین کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے ڈرون حملے کے نتیجے میں پانی میٹھا کرنے کے ایک پلانٹ کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق ایرانی ڈرون مزید پڑھیں
احمد آباد (سپورٹس ڈیسک) بھارت نے نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا اور اس کے ساتھ ہی کئی نئے ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیے۔نیوزی لینڈ کے خلاف فتح کے بعد بھارت مزید پڑھیں
احمد آباد (سپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے شکست دے کر تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ احمد آباد میں کھیلے گئے مزید پڑھیں
ابوظبی (نمائندہ خصوصی) متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی تنازع یا کشیدگی میں الجھنا نہیں چاہتا۔عرب میڈیا کے مطابق اماراتی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک اپنی سرزمین پر ہونے مزید پڑھیں
دبئی/ابوظبی (نمائندہ خصوصی) متحدہ عرب امارات میں میزائلوں کا ملبہ گرنے سے 2 پاکستانی جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔دبئی کے علاقے البرشا میں گاڑی پر میزائل کا ملبہ گرنے سے ایک اور پاکستانی جاں مزید پڑھیں
تہران ( عرب میڈیا، ایرانی میڈیا) امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد تہران میں آئل ڈپو کو شدید نقصان پہنچا جس کے نتیجے میں تیل کے ذخائر میں آگ بھڑک اٹھی اور بہتا ہوا تیل سڑکوں تک پہنچنے سے مزید پڑھیں
تہران (ایجنسیاں) سینئر ایرانی عالم دین آیت اللّٰہ احمد علم الہدیٰ نے کہا ہے کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر کا انتخاب کر لیا گیا ہے اور اس کا باضابطہ اعلان مجلس خبرگان کے سیکریٹریٹ کی جانب سے کیا جائے مزید پڑھیں
برن (ایجنسیاں) سوئٹزر لینڈ نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اپنے موقف میں کہا ہے کہ ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں۔ سوئٹزر لینڈ کے وزیر دفاع مارٹن فسٹر نے اتوار کو مزید پڑھیں
