وینکوور(نامہ نگار)کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے وینکوور پرائیڈ پریڈ 2025 میں بھرپور شرکت کی جس دوران عوام نے ان کا جوش و خروش سے استقبال کیا۔ انہوں نے تنوع اور شمولیت کو کینیڈا کی پہچان قرار دیا، جبکہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4797 خبریں موجود ہیں
غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں قائم حکومتی میڈیا آفس نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے 22 ہزار سے زائد انسان دوست امدادی ٹرکوں کو غزہ کی پٹی میں داخل ہونے سے روک رکھا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے کا اختتام کرتے ہوئے آج وطن واپسی کیلئے روانگی کر دی۔ ایئر بیس پر وفاقی وزراء عطا اللہ تارڑ، ریاض حسین اور دیگر حکام نے مزید پڑھیں
ناگپور، بھارت (نمائندہ خصوصی)ناگپور میں ایک 29 جولائی کو ایک خاتون کو اُس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ اپنی نویں شادی کیلئےممکنہ شکار سے ہوٹل میں ملاقات کر رہی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ خاتون اب تک مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا وزیراعظم ہاؤس آمد پر پرتپاک استقبال کیا۔ استقبالیہ تقریب میں قومی ترانے، گارڈ آف آنر، کابینہ کا تعارف اور یادگاری پودا لگانے کی سرگرمیاں شامل رہیں۔ اسلام آباد مزید پڑھیں
ریاض(وقائع نگار خصوصی) سعودی عرب میں اقامہ، محنت اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری، ایک ہفتے کے دوران 22 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار۔ اینٹی کرپشن اتھارٹی کی کارروائی میں 425 سرکاری اہلکاروں مزید پڑھیں
کیلگری (نامہ نگار) — کیلگری کے قلب میں واقع نویں اسٹریٹ اور چھٹی ایونیو کے سنگم پر اٹین ایبل ہومز کیلگری کے ماڈیولر ہاؤسنگ منصوبے کی تنصیب کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ اس جدید منصوبے میں ATCO اسٹرکچرز کے مزید پڑھیں
ایڈمنٹن( نمائندہ خصوصی) — البرٹا میں کینیڈا کے ساتھ رہنے یا علیحدگی کی جاری بحث نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں “فاریور کینیڈا” کے نام سے ایک نئی شہری پٹیشن باضابطہ طور پر شروع کر دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
لندن(اشرف خان لودھی سے)انجمن تحریم اردوبرطانیہ ویورپ کے زیراہتمام معروف شاعرہ رخسانہ رخشی نے ایک اردومشاعرے کااہتمام کیاجس میں کراچی ،پاکستان اوربھارت سے آئے ہوئے کئی معروف شعرا،ادیب اوردیگرافرادنے شرکت کی۔ رخسانہ رخشی برطانیہ ویورپ کے ادبی حلقوں میں ایک مزید پڑھیں
نئی دہلی / کرناٹک ( بیورو رپورٹ)–بھارت کی سیاست میں ایک بڑا دھچکا، سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا کے پوتے اور سابق رکنِ پارلیمنٹ پرجول ریونا کو 47 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی اور ویڈیو بنانے کے مقدمے میں مزید پڑھیں
