ایران کےنئے سپریم لیڈر کا انتخاب کر لیا گیا: آیت اللّٰہ احمد علم الہدیٰ

تہران (ایجنسیاں) سینئر ایرانی عالم دین آیت اللّٰہ احمد علم الہدیٰ نے کہا ہے کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر کا انتخاب کر لیا گیا ہے اور اس کا باضابطہ اعلان مجلس خبرگان کے سیکریٹریٹ کی جانب سے کیا جائے مزید پڑھیں

ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں:سوئٹزر لینڈ

برن (ایجنسیاں) سوئٹزر لینڈ نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اپنے موقف میں کہا ہے کہ ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں۔ سوئٹزر لینڈ کے وزیر دفاع مارٹن فسٹر نے اتوار کو مزید پڑھیں

خامیوں کے باوجود ایرانی قوم دشمنوں کیخلاف متحد ہے: علی لاریجانی

تہران (ایجنسیاں) سیکرٹری جنرل ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل، علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جارحیت کے جواب میں ایرانی قیادت میں کوئی اختلاف نہیں، اور خامیوں کے باوجود ایرانی قوم دشمنوں کے خلاف متحد ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر سری لنکا-افغانستان سیریز ملتوی ہونے کا امکان

کولمبو (سری لنکن میڈیا) مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے پیش نظر سری لنکا اور افغانستان کے درمیان وائٹ بال سیریز کو ملتوی کیے جانے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں جاری کشیدگی کی وجہ مزید پڑھیں

بھارت: ایندھن ذخائر میں اضافہ، پٹرول و ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کا امکان نہیں

نیو دہلی (غیر ملکی خبر ایجنسی) مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باوجود بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی امکان نہیں ہے۔رپورٹس کے مطابق بھارت میں ایندھن کے ذخائر روز بروز بڑھ رہے ہیں اور ضرورت مزید پڑھیں

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے: ایرانی صدر

تہران (ایرانی میڈیا/غیر ملکی ذرائع) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ ایران پڑوسی ممالک کیخلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کریگا جب تک کہ ان ممالک کی سرزمین سے ایران پر حملہ نہ کیا جائے۔ مزید پڑھیں

ایران پر امریکی کارروائیاں پوری دنیا کیلئےخدمت ہیں:ٹرمپ

فلوریڈا (غیر ملکی میڈیا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری امریکی کارروائیوں کو پوری دنیا کے لیے خدمت قرار دیا ہے۔فلوریڈا میں لاطینی امریکی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ صرف تین روز میں مزید پڑھیں

24 گھنٹوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے:ایران کا دعویٰ

تہران/خلیج فارس (ایرانی میڈیا/غیر ملکی ذرائع) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران 200 امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔پاسدارانِ انقلاب کے مطابق ان میں سے 21 امریکی فوجی بحرین کے نیول اڈے پر مزید پڑھیں