وائٹ ہاؤس کارسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ، صدر ٹرمپ کو اسٹیج سے ہٹا دیا گیا

واشنگٹن( امریکی و بین الاقوامی میڈیا رپورٹس)امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کورسپونڈنٹس ڈنر کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری طور پر اسٹیج سے ہٹا کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔

تقریب میں موجود نائب صدر JD Vance اور کابینہ کے دیگر ارکان کو بھی فوری طور پر باہر نکال لیا گیا جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا۔امریکی سیکرٹ سروس کے مطابق صورتحال قابو میں ہے اور کسی بڑے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔