واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نےغیر قانونی طور پر مقیم بھارتیوں کو ملک بدر کرنا شروع کردیا

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں غیر قانونی طور پر مقیم بھارتیوں کو ملک بدر کرنا شروع کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے منگل کو 205 غیر قانونی بھارتی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا ہے، مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیرف کے معاملے پر کینیڈا اور میکسیکو سے بات چیت کا عندیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ٹیرف کے معاملے پر کینیڈا اور میکسیکو کے ساتھ بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ وائس آف امریکا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان ایسے وقت آیا ہے، جب مزید پڑھیں

ٹیکسز کے نفاذ میں التوا پر کینیڈا اور میکسیکو تعاون پر آمادہ

کینیڈا اور میکسیکو پر بھاری ٹیکسز کا نفاذ ملتوی ہونے سے اوٹاوا اور میکسیکو سٹی کے ساتھ ساتھ عالمی مالیاتی منڈیوں کو بھی راحت ملی ہے۔ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے مزید پڑھیں

چین کا انسداد اجارہ داری قوانین کی خلاف ورزی پر گوگل کےخلاف تحقیقات کا اعلان

واشنگٹن کی جانب سے چینی مصنوعات پر 10 فیصد ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد چین نے کہا ہے کہ وہ انسداد اجارہ داری قوانین کی خلاف ورزیوں پر امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے خلاف تحقیقات کرے گا۔ بیجنگ کی مزید پڑھیں

چین کا جوابی وار، امریکی مصنوعات پر 15 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

چین نے اپنی مصنوعات پر نئی ڈیوٹیز کے جواب میں امریکی درآمدات پر 10 سے 15 فیصد نئے ٹیرف عائد کردیے جس کے بعد دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کرنے کا خدشہ پیدا ہوگیا مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں تنہا فلسطینی نوجوان کا چوکی پر حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 10 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی چوکی پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی و اسرائیل میڈیا کے مطابق صیہونی فوج نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

ٹرمپ نے میکسیکو اور کینیڈا پر محصولات کوروک دیا،چین پرفعصلہ برقرار

ٹرمپ نے میکسیکو اور کینیڈا پر محصولات کو ایک ماہ کیلئے روک دیا، لیکن چین پر محصولات لگانے کا فیصلہ تاحال برقرار ہے.جبکہ یورپی یونین کے رہنما ٹیرف کے اعلان پر اپنے جواب پر تبادلہ خیال کرنے کیلئےملاقاتیں کر رہے مزید پڑھیں

لبرل پارٹی کے صوبائی اسمبلی کیلئے امیدوارقیصرڈارکے انتخابی دفترکا افتتاح

انٹاریو(اشرف لودھی سے)لبرل پارٹی کے صوبائی اسمبلی کیلئے امیدوارقیصرڈارکے انتخابی دفترکے افتتاح کے موقع پرممبرپارلیمنٹ اقراخالد،ممبرپارلیمنٹ چارلس سوزااورامیدوارقیصرڈارنے تقریب سے خصوصی خطاب کیا۔اپنے خطاب میں مقررین نے کینیڈامیں منعقدکئے جانیوالے انتخابات اورٹیکس ٹیرف لاگوہونے سے پیداہونے والے حالات اوراس کے مزید پڑھیں

پاکستانی امریکن خواتین نیو لائف منا رٹی ہیومین رائٹس کونسل کی حجاب ڈے پر خصوصی تقریب

نیو یارک:پاکستانی امریکن خواتین نیو لائف منا رٹی ہیومین رائٹس کونسل کے زیر اہتمام حجاب ڈے کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیاگیا.تقریب میں نیو یارک سٹی کے مئیر ارک ایڈم کا پاکستانی خواتین کیلئے حجاب ڈے پر اپنےخصوصی پیغام میں مزید پڑھیں