امریکا، روس جوہری ہتھیاروں کا معاہدہ ختم، نئی اسلحہ دوڑ کے خدشات بڑھ گئے

واشنگٹن/ماسکو (غیر ملکی خبر ایجنسی، اقوام متحدہ، چینی وزارت خارجہ)امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد محدود رکھنے والا آخری معاہدہ اپنی مدت پوری ہونے کے بعد ختم ہوگیا، جس کے نتیجے میں دنیا بھر میں نئی اسلحہ مزید پڑھیں

جیفری ایپسٹین کے استحصالی نیٹ ورک میں سیکڑوں نوجوان خواتین اور لڑکیاں شامل تھیں

واشنگٹن(ایجنسیاں)اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے منسلک، بد نام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے استحصالی نیٹ ورک میں سیکڑوں نوجوان خواتین اور لڑکیاں شامل تھیں۔ ان افراد میں سے بہت سوں نے عدالتوں میں بیانات، دستاویزی فلموں اور پریس کانفرنسز مزید پڑھیں

پاسدارانِ انقلاب فورس نے خلیج میں تیل کے دو جہازوں کو قبضے میں لے لیا

تہران(ایرانی میڈیا)ایرانی پاسدارانِ انقلاب فورس نے خلیجی پانیوں میں تیل کے دو جہازوں کو قبضے میں لے لیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب فورس کا کہنا ہے کہ دونوں جہاز 10 لاکھ لیٹر سے زائد تیل اسمگل کرکے مزید پڑھیں

ایران مذاکرات کر رہا ہے، وہ نہیں چاہتے کہ ہم ان پر حملہ کریں:ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اب مذاکرات کر رہا ہے اور وہ نہیں چاہتے کہ امریکا ان پر حملہ کرے۔ انہوں نے یہ بات واشنگٹن میں نیشنل پریئر بریک فاسٹ کی تقریب سے مزید پڑھیں

برامپٹن:اسٹوڈنٹ لون معافی پروگرام میں توسیع پر سونیا سدھو کا خیرمقدم

برامپٹن (نمائندہ خصوصی)کینیڈا کی رکنِ پارلیمنٹ سونیا سدھو نے کینیڈا اسٹوڈنٹ لون فارگیونیس پروگرام میں توسیع کا خیرمقدم کیا ہے، جس کے تحت اب مزید 10 اہم پیشہ ور شعبوں کو اس پروگرام میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

لندن: پارک سے برطانوی باکسنگ چیمپئن ٹیڈی بالڈوک کا مجسمہ چوری

لندن (میٹروپولیٹن پولیس، ٹاور ہیملٹس کونسل، برطانوی میڈیا)ایسٹ لندن کے علاقے پوپلر میں واقع لینگڈن پارک کے باہر نصب برطانوی باکسنگ چیمپئن ٹیڈی بالڈوک کا کانسی کا مجسمہ چوری ہو گیا، جس کی مالیت تقریباً ایک لاکھ پاؤنڈ بتائی جا مزید پڑھیں

ماسکو :روسی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ

ماسکو (روسی میڈیا)روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ روسی صدارتی دفتر کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان عالمی اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی پرچم والے جہاز کو گھیر لیا

آبنائے ہرمز (میری ٹائم ذرائع، ایرانی حکام، امریکی سینٹ کام)ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی مسلح کشتیوں نے آبنائے ہرمز میں امریکی پرچم والے ایک جہاز کو گھیر لیا۔ میری ٹائم ذرائع کے مطابق ایرانی کشتیوں نے عمان کے شمال میں مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں، امید ہے کامیاب ہوں گے:صدر ٹرمپ

واشنگٹن (رائٹرز، اے پی، وائٹ ہاؤس، عرب و عالمی میڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے اور امید ہے کہ یہ بات چیت کامیاب ثابت ہوگی، تاہم ماضی میں ایران کے مزید پڑھیں