تجارتی جنگ:میکسیکوکی صدر نے جوابی ٹیکسز کے نفاذ کی ہدایت کردیں

میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ وہ اپنے وزیر اقتصادیات کو جوابی ٹیکسز کے نفاذ کی ہدایت کر رہی ہیں لیکن انہوں نے اس کی تفصیلات نہیں بتائیں۔کینیڈا اور میکسیکو نے کہا مزید پڑھیں

اوٹاوا :ٹرمپ کے کینیڈا پر 25 فیصد ٹیرف پر کینڈین وزیراعظم ٹروڈو کی جوابی پریس کانفرنس

اوٹاوا :امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے کینیڈا پر 25 فیصد ٹیرف عائدکرنے کے بیانات کے بعد کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے جوابی پریس کانفرنس کی اور امریکی صدرکے کینیڈامخالف اقدامات پراپناردعمل دیا. وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اوٹاوا کی طرف سے مزید پڑھیں

ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین پر بھاری ٹیکسز لگاکر تجارتی جنگ چھیڑ دی

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین کی مصنوعات پر بھاری ٹیکسز عائد کرکے تجارتی جنگ چھیڑ دی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین کی مصنوعات پر مزید پڑھیں

گریٹر مانچسٹر:پاکستان پپلزپارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری محمد ریاض کے اعزاز میں تقریب

پاکستان پپلزپارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری محمد ریاض کے اعزاز میں پپلزپارٹی گریٹر مانچسٹر کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔انکی مانچسٹر آمد پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کر کے استقبال کیا گیا. پاکستان پپلزپارٹی کے مرکزی رہنما مزید پڑھیں

سکاٹ لینڈ: ذہنی امراض کے ماہر ڈاکٹرز خالد نواب اور ڈاکٹر صدف ریاض کامیٹ داپریس

گلاسگو سکاٹ لینڈ (نامہ نگار)سکاٹ لینڈ میں ذہنی امراض کے ماہر ڈاکٹرز خالد نواب اور ڈاکٹر صدف ریاض نے بچوں کو لاحق ذہنی امراض آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر اور آے ڈی آیچ ڈی بارے آگاہی اور اسکی روک تھام بارے مزید پڑھیں

واشنگٹن:علاقائی جیٹ اور ملٹری ہیلی کاپٹرحادثہ میں پاکستانی خاتون سمیت 67افرادہلاک

امریکی حکام نے ایک علاقائی جیٹ اور واشنگٹن کے ہوائی اڈے پر امریکی فوج کے ہیلی کاپٹر کے فضائی حادثے میں 67 افراد ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے مگر ابھی تک حادثے کی کوئی واضح وجہ معلوم نہیں ہو مزید پڑھیں

واشنگٹن:پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی “ایمبیسیڈر انسائیڈر سیریز “میں شرکت

واشنگٹن(سپیشل رپورٹ)پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی امریکی جریدے واشنگٹن ڈپلومیٹ کے معروف پروگرام ایمبیسیڈر انسائیڈر سیریز میں شرکت، پاک امریکہ تعلقات، پاکستان کی معاشی ترقی، دو طرفہ تجارتی تعلقات اور پاکستان میں موجود سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع مزید پڑھیں

پاکستانی نثراد امریکی فیڈرل ڈسڑکٹ جج لورین علی خان کا فیصلہ،ٹرمپ نے گرانٹس بل پر یو ٹرن لے لیا

نیو یارک (نمائندہ خصوصی)پاکستانی نثراد امریکی فیڈرل ڈسڑکٹ جج لورین علی خان کے فیصلے نے صدر ٹرمپ کو وفاقی گرانٹس بل پر یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی عہدہ سنبھالنے کے بعد مزید پڑھیں