بھارتی نژاد روبی ڈھلہ بھی کینیڈا کی وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شریک

اونٹاریو( نمائندہ خصوصی) ہندوستانی نژاد روبی ڈھلہ بھی کینیڈا کی وزیر اعظم بننے کی دوڑ میں شامل ہو گئی ہیں۔ روبی نے باضابطہ طور پر 22 جنوری کو جسٹن ٹروڈو کی جگہ لینے کیلئے اپنی نامزدگی داخل کی۔ لبرل پارٹی مزید پڑھیں

ابو ظہبی:شیخ خالد بن محمد بن زاید کی بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات

شیخ خالد بن محمد بن زاید نے ابو ظہبی کے البحر پیلس میں بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کی۔ایس جے شنکر نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا پیغام پہنچایا، شیخ خالد بن محمد بن زاید نے مزید پڑھیں

اوٹاوا:کینیڈا کا سب سے زیادہ آبادی والا صوبہ اونٹاریو 27 فروری کو ووٹ دیگا

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)وزیرِاعلیٰ ڈگ فورڈ کے دفتر نے تصدیق کی ہےکہ کینیڈا کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے اونٹاریو کی اسمبلی منگل کو تحلیل کر دی گئی ہے، اور 27 فروری کو نئے صوبائی انتخابات ہوں گے۔ فورڈ نے گزشتہ مزید پڑھیں

چینی کمپنی DEEPSEEK نے ڈونلڈ ٹرمپ سمیت یورپ اور دنیا میں کھلبلی مچا دی

چینی کمپنی DEEPSEEK ڈیپ سیک کی اہم حیران کن کامیابی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت یورپ اور دنیا میں کھلبلی مچا دی ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاکہناہے چین کی A-I صنعت میں حالیہ پیش رفت امریکہ کے لیے مثبت مزید پڑھیں

امریکہ نے پاکستان کی امداد روک دی،متعدد منصوبے بند

واشنگٹن( نمائندہ خصوصی) دنیا کے کئی ممالک کی طرح امریکی حکام نے بھی پاکستان کی امداد بند کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کئی اہم منصوبوں کو روک دیا ہے۔حالیہ دنوں میں، امریکہ نے تقریباً تمام غیر ملکی امدادی پروگراموں کو مزید پڑھیں

سیاحوں کی بڑی مشکل آسان! نیوزی لینڈ کے ویزا قوانین میں نرمی

نیوزی لینڈ جنوب مغربی بحرالکاہل میں واقع ایک جزیرہ ملک ہے جو اپنے شاندار قدرتی مناظر، ثقافت کی وجہ سے سیاحوں کے لیے پرکشش سیاحتی مقامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ قدرت کے ان حسین مقامات کو دیکھنے کے مزید پڑھیں

48 واں یو پی آر سیشن: انسانی حقوق کی عالمی پیشرفت پر ریکارڈکاجائزہ

جنیوا: پیلس ڈی نیشنز میں یونیورسل پیریڈک ریویو (UPR) کے 48ویں سیشن کا انعقاد جاری ہے، جہاں 14 ممالک، بشمول انگولا، ایران، اٹلی، فجی اور قازقستان کے انسانی حقوق کے ریکارڈ کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اس سیشن میں مزید پڑھیں

واشنگٹن:بھارتی ری پبلک ڈے کے موقع پر سکھوں کا سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)بھارت کے ری پبلک ڈے کے موقع پر سکھوں کی طرف سے واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیاگیا.بھارت کے76ویں ری پبلک ڈے کے موقع پر سکھوں نے واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا مزید پڑھیں

یونان: ہزاروں لوگ ٹرین حادثے کے متاثرین کے انصاف کیلئےسڑکوں پر نکل آئے

یونان میں ہزاروں لوگ ٹرین حادثے کے متاثرین کے انصاف کیلئےسڑکوں پر نکل آئے۔ ایتھنز میں ہزار وں مظاہرین نے یونان کی پارلیمنٹ کے باہر ریلی نکالی ہے تاکہ تقریباً دو سال قبل ملک کے بدترین ریلوے حادثے کے متاثرین مزید پڑھیں