سٹی آف برامپٹن میں نئی اور تجدید شدہ الحاق شدہ نیبرہُڈ ایسوسی ایشنز کیلئے درخواستوں کا آغاز

برامپٹن(سٹی آف برامپٹن، کمیونٹی سیفٹی اینڈ ویل بینگ آفس) سٹی آف برامپٹن نے 2026 کیلئے افیلی ایٹڈ نیبرہُڈ ایسوسی ایشنز پروگرام کے تحت نئی اور تجدیدی درخواستیں وصول کرنا شروع کر دی ہیں، جس کے تحت اب تک 52 سے مزید پڑھیں

برامپٹن ٹرانزٹ کے کرایوں میں 9 فروری سے اضافہ نافذ ہوگا

برامپٹن(نمائندہ خصوصی) برامپٹن ٹرانزٹ نے اعلان کیا ہے کہ 9 فروری سے بالغ افراد، نوجوانوں اور غیر مقامی سینئر شہریوں کیلئےنئے کرائے نافذ العمل ہونگے۔ کرایوں میں یہ تبدیلی آرگو پائلٹ سروس پر بھی لاگو ہوگی۔ تقریباً 5 فیصد اضافے مزید پڑھیں

ٹورنٹو:سابق رکنِ پارلیمنٹ کرسٹی ڈنکن 59 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

ٹورنٹو (دی کینیڈین پریس، ہاؤس آف کامنز) سابق وفاقی وزیر، سائنسدان اور محفوظ کھیل (سیف اسپورٹ) کی سرگرم علمبردار کرسٹی ڈنکن 59 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ کرسٹی ڈنکن 2023 میں کینسر کی تشخیص کے بعد متعدد آپریشنز، ریڈی مزید پڑھیں

مشرقی کینیڈا میں برف کاطوفان،پیئرسن ایئرپورٹ پر 46 سینٹی میٹر برف ریکارڈ

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی+سی بی سی نیوز)رکارڈ توڑنے والے موسمِ سرما کے طوفان نے اونٹاریو اور کیوبک کو شدید برف باری سے متاثر کیا اور اب یہ طوفان اٹلانٹک کینیڈا کی جانب بڑھ رہا ہے، جہاں شدید سردی کے ساتھ مزید برف مزید پڑھیں

ٹرمپ نے ٹام ہومین کو منیاپولس بھیج دیا، وفاقی بارڈر پیٹرول افسر جلد ریاست چھوڑینگے

واشنگٹن/منیاپولس (سی بی ایس نیوز، رائٹرز )امریکا میں وفاقی امیگریشن انقلابی حکمت عملی کے خلاف بڑھتے عوامی احتجاج اور قانونی/سیاسی دباؤ کے درمیان منیاپولس میں تعینات یو ایس بارڈر پیٹرول کے کمانڈر گریگوری بووینو اور چند دیگر ایجنٹس جلد منیاپولس مزید پڑھیں

امریکا کی یونیورسٹی نے اعلیٰ ایرانی عہدیدار علی لاریجانی کی بیٹی کو ملازمت سے فارغ کر دیا

ایٹلانٹا (ایجنسیاں)امریکا کی ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے اعلیٰ عہدیدار علی لاریجانی کی بیٹی ڈاکٹر فاطمہ اردشیر لاریجانی کو برطرف کر دیا ہے۔ ڈاکٹر فاطمہ اردشیر لاریجانی ایموری یونیورسٹی میڈیکل اسکول کے ہیماٹولوجی اور آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں

انڈونیشیا: جاوا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 17، 73 افراد لاپتہ

جاوا(ایجنسیاں)انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے جبکہ 73 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ خبر ایجنسیز کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ سے 50 سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔لاپتہ ہونے والوں مزید پڑھیں

امریکا: شدید برفانی طوفان، مختلف حادثات میں 14 افراد ہلاک

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا میں شدید برفانی طوفان کے نتیجے میں متعدد علاقوں میں ایک فٹ سے زیادہ برف گر گئی اور مختلف حادثات میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ طوفان کی شدت سے کئی دہائیوں کی شدید ترین سردی محسوس کی گئی، مزید پڑھیں

انگرڈ نامی طوفان اگلے ہفتے تباہی مچا سکتا ہے:برطانوی محکمہ موسمیات

لندن(ایجنسیاں)برطانوی محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کی ہے کہ انگرڈ نامی طوفان اگلے ہفتے موسلادھار بارشوں اور تیز ہواؤں کے ساتھ تباہی مچا سکتا ہے۔ محکمہ کے مطابق طوفان کی ہواؤں کی رفتار 60 میل فی گھنٹہ تک ہو سکتی مزید پڑھیں

ٹرمپ کی دھمکیاں،وزیراعظم کارنی کی عوام سے کینیڈین مصنوعات خریدنے کی اپیل

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی+سی بی سی نیوز) کینیڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تجارتی ٹیرف کی دھمکیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کیلئے دی گئی مزید پڑھیں