اوڈیشہ(ایجنسیاں) بھارتی میڈیا، دی نیو انڈین ایکسپریس کے مطابق بھارتی ریاست اوڈیشہ میں ہندو تنظیم بجرنگ دَل کے ایک جتھے نے ایک عیسائی پادری کو شدید تشدد اور تذلیل کا نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق پادری اپنے اہلِ خانہ اور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6267 خبریں موجود ہیں
نئی دہلی(ایجنسیاں) ذرائع کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا کی سینئر خلانورد سنیتا ولیمز نے آرٹیمس II مشن کیلئے چاند پر جانے سے انکار کر دیا ہے۔ سنیتا ولیمز نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ مشن مزید پڑھیں
روم(ایجنسیاں) ذرائع کے مطابق اٹلی کے ساحلی علاقوں، بالخصوص سسلی اور سارڈینیا جزائر میں سمندری طوفان کے باعث شدید نقصان ہوا ہے۔ طوفان کی لہر نے ریسٹورنٹس اور گھروں میں داخل ہو کر بڑے پیمانے پر تباہی مچائی، سڑکیں زیر مزید پڑھیں
لندن(نمائندہ خصوصی) ذرائع کے مطابق غزہ بورڈ آف پیس میں روس کی ممکنہ شمولیت کے پیش نظر برطانیہ نے اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔برطانوی وزیرِ خارجہ یوویٹ کوپر نے کہا کہ برطانیہ کو بورڈ آف پیس اجلاس مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی) سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق ماہ رجب کے دوران مسجد الحرام میں اندرون و بیرون ملک سے ایک کروڑ 48 لاکھ زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ اعداد و شمار کے مطابق عمرہ کیلئےآنے مزید پڑھیں
فرید آباد(ایجنسیاں) بھارتی میڈیا کے مطابق فرید آباد کی مقامی عدالت نے 2022ء میں ایک خاتون کو اغواء اور قتل کرنے کے جرم میں 54 سالہ سنگھ راج کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے ملزم پر مزید پڑھیں
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائرز کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جو مصر، بھارت اور چلی میں کھیلے جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق چلی میں مینز اور ویمنز دونوں مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ(بیورورپورٹ)سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن میں پاکستانی شہری نقاب خان کو منشیات اسمگلنگ کی کوشش میں گرفتار کرنے کے بعد سزائے موت دے دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق تحقیقات اور اقبالی بیان میں ملزم مزید پڑھیں
نئی دہلی(ایجنسیاں) برطانوی اخبار، ڈی جی سی اے کے مطابق بھارت کی سب سے بڑی ایئرلائن پر ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ عائد کردیا گیا ہے، جس کی مالیت 24 لاکھ 50 ہزار ڈالر بتائی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
ڈھاکا(ایجنسیاں) بنگلادیشی میڈیا، کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیش نے اپنا فیصلہ تبدیل نہ کرنے کا اعلان مزید پڑھیں
