فسادات کرنے والے 3 دن میں خود کو پولیس کے حوالے کردیں:ایرانی پولیس چیف

تہران(ایجنسیاں)ایرانی پولیس کے سربراہ احمد رضا ردان نے کہا ہے کہ مظاہروں کے دوران دوسروں کے ورغلانے میں شامل ہونیوالے افراد خود کو 3 دن کے اندر پولیس کے حوالے کریں تو انہیں کم سزائیں دی جائیں گی۔عرب میڈیا کے مزید پڑھیں

پینٹاگون کا فوجیوں کو منی سوٹا میں ممکنہ تعیناتی کیلئےتیار رہنے کا حکم

منی سوٹا(نمائندہ خصوصی)امریکا کے محکمہ دفاع پینٹاگون نے الاسکا میں تعینات تقریباً ڈیڑھ ہزار فعال فوجیوں کو منی سوٹا میں ممکنہ تعیناتی کیلئے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ اقدام منی ایپولس اور سینٹ پال میں جاری وفاقی مزید پڑھیں

امریکا-گرین لینڈ تنازع: ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈنمارک پر روسی خطرے سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈنمارک گرین لینڈ میں روسی خطرے کو دور کرنے میں ناکام رہا ہے اور اب وقت آ گیا ہے کہ امریکا اس معاملے میں فیصلہ کن قدم اٹھائے۔ صدر مزید پڑھیں

ترکیہ: مزید 14 غیرقانونی افغان پناہ گزین گرفتار

شانلی عرفا، ترکیہ(ایجنسیاں)ترکیہ کے شہر شانلی عرفا سے مزید 14 غیرقانونی افغان پناہ گزین گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ غیرقانونی مہاجرین کی نقل و حمل میں ملوث تین سہولتکاروں کو بھی گرفتار کرکے جیل منتقل کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت: ناجائز تعلق کا راز فاش ہونے پر ماں نے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیا

اتر پردیش(ایجنسیاں)بھارتی ریاست اتر پردیش کی عدالت نے خاتون جیوتی راٹھور کو اپنے پانچ سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ جیوتی راٹھور پولیس کانسٹیبل دھیان سنگھ راٹھور کی اہلیہ ہیں۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

امریکا: بھارتی نژاد میاں بیوی منشیات کا اڈہ چلانے کے الزام میں گرفتار

ورجینیا(ایجنسیاں)امریکی ریاست ورجینیا میں وفاقی اور مقامی حکام نے ایک ہوٹل پر چھاپہ مار کر بھارتی نژاد میاں بیوی سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار شدگان پر ہوٹل میں غیر اخلاقی سرگرمیوں اور منشیات کی اسمگلنگ کے سنگین مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس: مسیحی صہیونیت ایک خطرناک نظریہ ہے: مسیحی رہنما

یروشلم(ایجنسیاں)مقبوضہ بیت المقدس میں مسیحی رہنماؤں نے کہا ہے کہ مسیحی صہیونیت ایک خطرناک اور نقصان دہ نظریہ ہے۔ یروشلم کے مختلف چرچوں کے پیٹریارک اور رہنماؤں نے اس نظریے کی سخت مذمت کی ہے۔مسیحی رہنماؤں کے مطابق مسیحی صہیونیت مزید پڑھیں

اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینی گھروں کو آگ لگا کر ویڈیو جاری کر دی

مغربی کنارے( اسرائیلی میڈیا)مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے فلسطینی گھروں پر حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے جبکہ کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق شدت پسند آبادکاروں نے 8 گھروں اور مزید پڑھیں

افغان دارالحکومت کابل میں دھماکا،چینی شہری سمیت 7 افراد ہلاک، 20 زخمی

کابل(ایجنسیاں)افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے “شہرنو” میں ایک دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔دھماکا ایک ہوٹل کے قریب ہوا، جہاں غیر ملکی سفارت خانے، شاپنگ کمپلیکس اور بڑے دفاتر کی عمارتیں موجود ہیں۔ زخمیوں مزید پڑھیں

اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید آل نھیان نئی دہلی پہنچ گئے

نئی دہلی(ایجنسیاں)اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید آل نھیان نئی دہلی پہنچ گئے، جہاں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبدالله بن زاید بھی صدر کے ساتھ موجود ہیں۔ علاوہ مزید پڑھیں