غزہ امن بورڈ چارٹر کا مسودہ 60 ممالک کو ارسال، رکنیت کیلئے ایک ارب ڈالر کی شرط

واشنگٹن(ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ (بورڈ آف پیس) کے چارٹر کا مسودہ 60 ممالک کو ارسال کر دیا گیا ہے، جس میں طویل مدت کی رکنیت کے لیے ایک ارب ڈالر دینے کی شرط عائد کی گئی مزید پڑھیں

غزہ امن بورڈ، امریکی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف کو شمولیت کی دعوت

اسلام آباد(ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے انتظامی امور اور تعمیرِ نو کیلئےقائم کیے گئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم شہباز شریف کو شمولیت کی دعوت دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے تصدیق کی ہے کہ مزید پڑھیں

خامنہ ای پر کوئی بھی حملہ مکمل جنگ کا سبب بن جائے گا:ایرانی صدر

تہران(ایجنسیاں)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای پر کسی بھی قسم کا حملہ مکمل جنگ کا سبب بن جائے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام مزید پڑھیں

بھارت: بیوی کو قتل کرنے کے بعد شوہرنےتھانے جا کر روتے ہوئے گرفتاری دے دی

کانپور (ایجنسیاں)بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں ایک 22 سالہ شخص نے اپنی بیوی کو گلا گھونٹ کر قتل کرنے کے بعد تھانے جا کر روتے ہوئے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس اور بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

ممبئی:کنگنا رناوت کا اے آر رحمان کیساتھ نیا تنازع شروع

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ اور رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت اور نامور موسیقار اے آر رحمان کے درمیان نیا تنازع سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت نے الزام لگایا کہ اے آر رحمان نے ان کی ہدایت کردہ فلم ایمرجنسی مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارتی کپتان سے ہاتھ نہ ملانے پر بنگلادیش کرکٹ کی وضاحت

بلاوایو(سپورٹس ڈیسک)بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کے میچ سے قبل ٹاس کے دوران بھارتی کپتان سے ہاتھ نہ ملانے کے واقعے پر وضاحت جاری کردی ہے۔ واقعہ زمبابوے کے شہر بلاوایو میں بنگلادیش مزید پڑھیں

برطانیہ نے اپنے شہریوں کو16 ممالک کیلئے سفری انتباہ جاری کردیا

لندن(نامہ نگار)ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث برطانوی دفتر خارجہ نے علاقائی صورتحال بگڑنے اور بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 16 ممالک کیلئے اپنے شہریوں کو سفری انتباہ جاری کردیا ہے۔ برطانوی حکام نے خاص مزید پڑھیں

کیا امریکا ہیرو ہے یا طاقتور ترین ولن؟ عالمی مثالیں سوال اٹھانے لگیں

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)وینزویلا میں امریکا کی جانب سے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کا دعویٰ سامنے آیا ہے، جبکہ ماضی میں لیبیا کے کرنل معمر قذافی کو امریکی ڈالر سے علیحدگی کے بعد قتل کیا گیا۔ عراق میں صدام حسین کو مزید پڑھیں

واشنگٹن: ایران پر حملہ نہ کرنے کیلئے کسی نے قائل نہیں کیا، خود فیصلہ کیا: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(وائٹ ہاؤس، امریکی میڈیا، ٹروتھ سوشل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر حملہ نہ کرنے کے فیصلے کیلئے کسی نے انہیں قائل نہیں کیا بلکہ انہوں نے خود اپنے آپ کو قائل کیا۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے مزید پڑھیں