گوگل نے 7اکتوبر حملے کے بعد اسرائیلی فوج کو ’’اے آئی ٹولز‘‘ بیچے، واشنگٹن پوسٹ

امریکا کے معروف اخبار واشنگٹن پوسٹ نے کہا ہے کہ گوگل نے 7 اکتوبر 2023 کے حملے کے بعد اسرائیلی فوج کو ’’اے آئی ٹولز‘‘ بیچے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن پوسٹ نے لکھا کہ امریکی ٹیک کمپنی گوگل مزید پڑھیں

محفوظ رہیں:برامپٹن کی کویوٹ افزائش کے موسم کیلئے احتیاتی تدابیر

برامپٹن، اونٹاریو(نمائندہ خصوصی) کویوٹ افزائش کا موسم، جو جنوری سے لے کر فروری کے آخر تک جاری رہتا ہے، شروع ہو چکا ہے، اور رہائشیوں کو جنگلی حیات کی بڑھتی ہوئی سرگرمی نظر آسکتی ہے۔ اگرچہ عام طور پر کویوٹ مزید پڑھیں

نئے چینی “سالِ سانپ” کی آمد پربرامپٹن کے رہائشیوں کوخصوصی دعوت

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی)شہر برامپٹن کے رہائشیوں اور زائرین کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ 31 جنوری کو چینی نیا سال منائیں اور سالِ سانپ کا استقبال کریں۔ چینی نیا سال مشرقی اور جنوب مشرقی ایشیائی ثقافتوں، بشمول چینی، مزید پڑھیں

ریاض: شہزادہ محمد بن سلمان کا ڈونلڈ ٹرمپ کو فون صدارتی منصب سنبھالنے پر مبارکباد

سعودی عرب کے ولی عہد اور امریکی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں شہزادہ محمد بن سلمان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے امریکہ اور اسکی عوام کیلئے نیک خواہشات کا مزید پڑھیں

مارک کارنی لبرل پارٹی کی طرف سے وزیراعظم کے مضبوط امیدوار

مارک کارنی کون ہیں؟ پانچ حقائق جو اس اندرونی سیاسی آؤٹ سائیڈر کو جاننے کیلئے ضروری ہیں، جو وزیر اعظم بن سکتے ہیں مارک کارنی، جو عالمی معیشت کے ایک نمایاں شخصیت اور ممکنہ سیاسی رہنما کے طور پر جانے مزید پڑھیں

ٹرمپ نے کیپیٹل حملے پر سزا یافتہ 1500 افراد کو غیر مشروط معافی دیدی

مشی گن:نومنتخب صدر ٹرمپ نے حلف کے فورا بعد 6 جنوری کو کیپیٹل حملے پر سزا یافتہ 1500 افراد کو غیر مشروط معافی جاری کردی۔ ‎صدر ٹرمپ نے معافی دے کر اپنا انتخابی وعدہ پورا کیا.‎معافی پانے والے افراد میں مزید پڑھیں

مشی گن:امریکی سینیٹ نے مارکو روبیو کی امریکی وزیر خارجہ کے طور توثیق کر دی

مشی گن:امریکی سینیٹ نے مارکو روبیو کی امریکی وزیر خارجہ کے طور توثیق کر دی۔سینیٹ کے ننانوے ممبران نے ٹرمپ کی کابینہ کے پہلے رکن روبیو کی تصدیق کیلئے حمایت کی . ذرائع کےمطابق سینیٹ نے پیر کو فلوریڈا سے مزید پڑھیں

ریاض:”کے کے” پروڈکشن کامیٹ اینڈ گریٹ ایونٹ کاانعقاد

سعودی دارالحکومت ریاض میں سوشل میڈیا سمیت الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد کے حوالے سے میٹ اینڈ گریٹ کا ایونٹ سجایا گیا جس میں شرکاء کو ایوارڈ سے بھی نوازا گیا جبکہ گلوکاروں نے اپنی پرفارمنس سے بھی مزید پڑھیں