ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کا الزام جھوٹا نکلا، گرفتار شخص کا اہلکاروں پر مقدمے کا اعلان

امریکا کے صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر تیسرے مبینہ قاتلانہ حملے کی کوشش سے متعلق حکام کا دعویٰ جھوٹانکلا.امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا میں اہلکاروں نے کوچیلا ویلی میں منعقدہ ریلی کے موقع پر ایک شخص کو گرفتار مزید پڑھیں

“غزہ کو جنگ جیتنی ہو گی”،نوبیل جیتنے کے بعد توشییوکی میماکی کا روتے ہوئے پیغام

جاپان کے نوبیل امن انعام یافتہ توشییوکی میماکی کا کہنا ہے کہ غزہ کو جنگ جیتنی ہو گی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جاپانی تنظیم نیہون ہیڈانکیو کی جانب سے اینٹی نیوکلئیر مہم چلانے والے معروف توشییوکی میماکی نے مزید پڑھیں

بیلجیئم کے بلدیاتی انتخابات میں 3 پاکستانی نژاد کامیاب

بیلجیئم میں 13 اکتوبر کو منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں تین پاکستانی نژاد امیدوار بھی کامیاب ہوگئے ہیں۔کامیاب ہونے والے دو امیدواروں کا تعلق سوشلسٹ پارٹی سے ہے جبکہ ایک امیدوار سیاسی منظر پر نئے ابھرنے والے فواد اہادیر مزید پڑھیں

اسپین کا یورپی یونین سے اسرائیل کے ساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے پر زور

اسپین کے وزیراعظم نے یورپی یونین سے اسرائیل کے ساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے پر زور دیا ہے۔غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملوں کے پیش نظر اسپین کے وزیراعظم پیدرو سانچیز نے دیگر یورپی یونین کے ممبران پر زور دیا مزید پڑھیں

برطانیہ: سارہ شریف قتل کیس کی کرمنل کورٹ اولڈ بیلی میں سماعت

برطانیہ میں سارہ شریف قتل کیس کی سماعت کرمنل کورٹ اولڈ بیلی میں شروع ہوگئی۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق سارہ کے والد نے پاکستان سے پولیس کو فون کر کے قتل کا اعتراف کیا تھا۔ سارہ کو مردہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی لبنان کے شمالی علاقوں پر پہلی فضائی بمباری، 18 افراد جاں بحق

اسرائیلی فوج نے لبنان کے شمالی علاقوں پر پہلی بار فضائی بمباری کردی، جس میں 18 افراد جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی طیارے نے کاز غرتا ڈسٹرکٹ میں ایطو ٹاؤن میں 4 منزلہ عمارت پر بمباری مزید پڑھیں

ہردیپ نجار قتل کی تحقیقات: بھارت کا کینیڈا سے ہائی کمشنر کو واپس بلانے کا فیصلہ

بھارت نے سفارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا سے اپنے ہائی کمشنر اور اُن دیگر سفارتکاروں اور اہلکاروں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جنہیں کینیڈا نے سکھ علیحدگی پسند ہردیپ نجار کے قتل کی تحقیقات میں شامل کیا مزید پڑھیں

سید نجم حسن کی بلیک فیلڈ میں چوالیسویں منی سٹریٹ لائبریری کا افتتاح

کیلگری: ( ندیم طفیل سے )کینیڈا بھر میں منی لائبریریوں کے قیام کے ذریعے کتابوں کی رسائی کو عام کرنے والے پاکستانی نژاد کینیڈین سید نجم حسن نے البرٹا کے قصبے بلیک فیلڈ میں اپنی چوالیسویں منی لائبریری قائم کی۔ مزید پڑھیں

کینیڈا نے انڈین ہائی کمشنر سنجے کمار ورما سمیت چھ سفارتی اہلکاروں کو ملک بدر کردیا

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)کینیڈا نے انڈین ہائی کمشنر سنجے کمار ورما سمیت چھ سفارتی اہلکاروں کو ملک بدر کردیا .کینڈا نے اتنا بڑا اقدام ملک میں پرتشدد بھارتی سرگرمیوں کے حوالےسے پولیس کی طرف سے نئی تفصیلات کے انکشاف کے بعد اٹھایا مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات:ٹرمپ اور کمالا ہیرس کے درمیان کانٹے کا مقابلہ:سروے

تازہ ترین این بی سی نیوز پول کے مطابق، 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کمالا ہیرس کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ دونوں امیدواروں کو 48 فیصد ووٹروں کی حمایت حاصل ہے، جبکہ ستمبر میں مزید پڑھیں