مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: جرمنی کی اسرائیل کیلئے سفری وارننگ جاری

برلن (نمائندہ خصوصی)جرمنی کی وزارتِ خارجہ نے جمعہ کے روز اسرائیل کیلئے ایک سفری انتباہ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایرانی جوابی کارروائیوں کے تناظر میں اسرائیل میں کسی بھی وقت ڈرون یا راکٹ حملوں کا خطرہ موجود مزید پڑھیں

احمد آباد طیارہ حادثے میں معجزاتی طور پر بچ جانے والے کی سنسنی خیز داستان

“لاشوں کے درمیان آنکھ کھلی، ہمت کی اور نئی زندگی پا لی” — زندہ بچ جانے والے واحد شخص کا بیان احمد آباد (نیٹ‌نیوز) کو بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد سے لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز مزید پڑھیں

حالات معمول پر آنے تک ایرانی زائرین ہمارے مہمان ہیں: شاہ سلمان کا حکم

شاہ سلمان کا انسان دوست اقدام: ایرانی زائرین کے تحفظ کا اعلان ریاض(بیورورپورٹ)جنگ کی اس گھمبیر فضا میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا ایک اہم اور انسان دوست بیان سامنے آیا ہے۔ شاہ سلمان نے سعودی وزارت مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد اور ڈونلڈ ٹرمپ کا رابطہ، خطے میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار

ریاض/واشنگٹن(ایس پی اے) —ایران پر اسرائیلی حملے کے بعداس ہنگامہ خیز صورتحال کے تناظر میں سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جمعہ کو ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ سعودی مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پر جوابی میزائل حملہ: تل ابیب دھماکوں سے گونج اٹھا

تہران/تل ابیب (ارنا، مہر، اے ایف پی، رائٹرز، سی این این) مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک نازک موڑ پر پہنچ گئی ہے جب ایران نے اسرائیل کے حالیہ حملوں کے ردعمل میں ’وعده صادق 3‘ نامی ایک بھرپور فوجی کارروائی مزید پڑھیں

ایران نے اسرائیل پر ڈرون حملوں کی تردید کر دی – انتقامی کارروائی کا عندیہ

تہران(ایجنسیاں)ایران نے اسرائیل کی جانب سے کیے گئے بلا اشتعال فضائی حملے کے جواب میں کسی بھی قسم کے ڈرون حملے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے صیہونی ریاست کی جھوٹی پروپیگنڈا مہم قرار دیا ہے۔ عرب نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

اسرائیل اپنی احمقانہ اور سفاکانہ جارحیت پر پچھتائے گا:ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان

اسرائیل اپنی احمقانہ اور سفاکانہ جارحیت پر پچھتائے گا:ایرانی صدر کا دوٹوک اعلانتہران(ایجینسیاں)ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسرائیلی حملوں کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ “اسرائیل اپنی احمقانہ اور سفاکانہ جارحیت پر ضرور مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی حملوں میں ایران میں 78 افراد شہید، 329 زخمی – عالمی برادری کی خاموشی

تہران(ایجنسیاں)ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق آج اسرائیل کی جانب سے ایرانی سرزمین پر کیے گئے متعدد فضائی حملوں کے نتیجے میں 78 افراد جاں بحق اور 329 سے زائد زخمی ہو مزید پڑھیں

اسرائیل کا ایران پر بڑا حملہ، آرمی چیف سمیت 4 اعلیٰ فوجی افسران اور 6 جوہری سائنسدان شہید

تہران/یروشلم (ایجنسیاں)اسرائیل کی جانب سے ایران پر جمعے کی رات ایک بڑے پیمانے پر فضائی حملے میں ایران کی اعلیٰ عسکری قیادت اور ممتاز جوہری سائنسدانوں کی شہادت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اس کارروائی نے نہ صرف ایران کے مزید پڑھیں

مصر نے غزہ کی جانب مارچ کیلئے جمع ہونے والے 200 کارکنان کو حراست میں لے لیا

قاہرہ(نیٹ نیوز)مصری حکام نے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی جانب مجوزہ عالمی مارچ سے قبل قاہرہ میں 200 سے زائد فلسطینی حامی کارکنان کو حراست میں لے لیا۔ ’گلوبل مارچ ٹو غزہ‘ نامی اس پُرامن اقدام کا مقصد اسرائیلی مزید پڑھیں