پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سےہے:ثقلین سیدہ

جرمنی میں پاکستانی سفیر ثقلین سیدہ نے “G20 سے COP تک: ایک جامع گرین ٹرانزیشن” کے عنوان سے پینل بحث میں شرکت کی پینل ڈسکشن کا مقصد یا موسمیاتی بحران کا سامنا کرنے والے دہانے پر ممالک کی کوششوں کو مزید پڑھیں

کینیڈافلسطین کوباقاعدہ ایک ریاست تسلیم کرے:ممبرپارلیمنٹ شفقت علی

لبرل پارٹی سے تعلق رکھنے والے ممبرپارلیمنٹ شفقت علی نے پارلیمنٹ میں تقریرکرتے ہوئے ایک بارپھراس بارپرزوردیاکہ یہ وقت ہے کہ کینیڈافلسطین کوباقاعدہ ایک ریاست تسلیم کرے ۔اس جمعہ کے روزفلسطینی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا عالمی دن منایا مزید پڑھیں

اجمیر شریف درگاہ پر دعویٰ، مودی تماشہ دیکھنے میں مصروف ہے:اسدالدین اویسی

نئی دہلی: صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی کا کہنا ہے کہ خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کا شمار بھارت کے مسلمانوں کے اہم ترین اولیاء اکرام میں ہوتا ہے۔ بین مزید پڑھیں

روس نے یوکرین پر خطرناک میزائل برسانے کیلئےاہداف کا انتخاب شروع کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کو نئے اور خطرناک میزائلوں سے نشانہ بنانے کیلئےاہداف کا انتخاب کرنا شروع کر دیے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پیوٹن قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں سابق سوویت ممالک کے سکیورٹی اتحاد مزید پڑھیں

برطانیہ میں 2023 میں 9 لاکھ سے زیادہ مہاجرین کی آمد کا ریکارڈ

برطانیہ میں 2023 میں مہاجرین کی تعداد اندازہ لگائی گئی تعداد سے بہت زیادہ 9 لاکھ تک پہنچ گئی جب کہ سخت ویزا قوانین کے باعث ملک میں آنے والوں کی تعداد میں کمی واقع ہونا شروع ہوگئی ہے۔غیر ملکی مزید پڑھیں

پاکستانی شہری سوئیڈن کا شینجن ویزا کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

پاکستانی شہریوں کو سوئیڈن شینجن ویزا کے حصول کیلئے درخواستیں جمع کرواتے وقت اہم چیزوں کا خیال رکھنا ہوتا ہے تاکہ درخواست مسترد ہونے کے امکانات کم ہوجائیں۔سویڈن تاریخی، قدرتی اور ثقافتی پرکشش مقامات کے دلکش امتزاج کی وجہ سے مزید پڑھیں

ریاض:شاہ سلمان بن عبدالعزیز نےپہلے سٹی میٹرو ٹرین پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب کے پہلے سٹی میٹرو ٹرین پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا اس موقعہ پر کابینہ کے اراکین کا کہنا تھا کہ ریاض میٹرو پروجیکٹ ایک عظیم منصوبہ ہے. دارالحکومت ریاض میں میٹرولائن مزید پڑھیں

کنزرویٹو پارٹی کے سابق رہنماولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر منتخب

آکسفورڈ: ماضی میں کنزرویٹو پارٹی کے مرکزی رہنما رہنے والے ولیم ہیگ کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر منتخب کرلیا گیا۔چانسلر منتخب ہونے کی دوڑ میں ولیم ہیگ 50 فیصد سے زیادہ ووٹ لے کرسرفہرست رہے، ولیم ہیگ برطانیہ کے سابق مزید پڑھیں

برطانیہ نے امریکہ اورکینیڈاکے شہریوں کوویزہ کیلئے ETAلازمی قراردیدیا

امریکہ اورکینیڈاکے شہری برطانیہ جانے کیلئے کسی بھی قسم کی ویزہ کی ضرورت نہ تھی مگربرطانیہ نے امریکہ اورکینیڈاکے شہریوں کے برطانیہ آنے کیلئے ETAالیکٹرک ٹریول اوتھرائزیشن لازمی قراردے دی ہےجبکہ اس کے ساتھ ساتھ ان کیلئے فری ویزہ انٹری مزید پڑھیں