اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کے علاقے میں راکٹ حملوں میں 10 اسرائیلی ہلاک اور 30 زخمی ہیں۔ اسرائیل نے راکٹ حملوں کا الزام حزب اللّٰہ پر لگادیا، تاہم حزب اللّٰہ نے گولان راکٹ حملوں کی تردید کردی۔ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4826 خبریں موجود ہیں
غزہ کے اسپتالوں میں رضاکارانہ خدمات انجام دینے والے امریکی ڈاکٹروں، نرسوں کاوائٹ ہاؤس کو خط لکھ دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 45 امریکی ڈاکٹر، نرسوں کے گروپ نے صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس کوخط لکھا۔ امریکی طبی مزید پڑھیں
مانچسٹر ایئرپورٹ پر پیش آنے والے واقع کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل .ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے نوجوان پولیس پر حملہ آور ہوئے .لیڈی پولیس اہلکار کو بھی تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زمین پر گرایا گیا.جس کے بعدپولیس حرکت مزید پڑھیں
نائب امریکی صدر کاملا ہیرس سے بھی اسرائیلی وزیراعظم نے ملاقات کی، ملاقات میں کاملا ہیرس نے غزہ میں اموات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔کاملا ہیرس نے کہا کہ غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے، غزہ جنگ مزید پڑھیں
مغربی کینیڈا کے پہاڑی قصبے جیسپر کا نصف سے زائد حصہ جنگل کی آگ کی لپیٹ میں آگیا۔آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ 25 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔آگ پر قابو مزید پڑھیں
سری لنکا میں صدارتی انتخابات 21 ستمبر کو ہوں گے۔اس حوالے سے حکومتی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی 15 اگست کو جمع کرائے جائیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق موجودہ صدر رانیل وکرما سنگھے کے انتخابات میں مزید پڑھیں
امریکی کانگریس سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے دوران احتجاج کرنے والے مظاہرین نے امریکی پرچم کو آگ لگادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی کانگریس سے خطاب کیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
بھارتی ریاست گجرات میں مسافر ٹرین کی زد میں آکر 2 شیر شدید زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پہلا واقعہ شدید بارش کے دوران پیش آیا جب مسافر ٹرین نے ایک 9 سالہ شیر کو ٹکر ماری جس کے مزید پڑھیں
عراق کی ایئر بیس عین الاسد پر کیے گئے متعدد راکٹ حملوں میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس ایئر بیس پر امریکی فوجی بھی موجود ہیں۔امریکی اہلکاروں کا دعویٰ ہے کہ حملے میں مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کی پولیس نے 1840 لیپ ٹاپس چرانے والے 4 رُکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق چرائے گئے لیپ ٹاپس کی مالیت 10 لاکھ درہم سے زائد تھی، تمام ملزمان عربی ہیں مزید پڑھیں
