آئی سی سی پراسیکیوٹر کریم خان کو ’جنسی بدسلوکی‘ سے متعلق تحقیقات کے دوران کام کی اجازت

عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان کو اقوام متحدہ کی جانب سے ان کے خلاف مبینہ جنسی بدسلوکی کے الزامات کی تحقیقات کے دوران اپنے عہدے پر کام کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

شامی باغیوں نے حلب کے بعد ایک اور شہر حماہ پر قبضہ کرلیا، فوج پیچھے ہٹ گئی

شام میں حکومت مخالف باغی فورسز اور شامی فوج کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے، باغیوں نے حماہ شہر پر قبضہ کرلیا، شامی فوج نے تصدیق کردی۔ باغیوں نے گورنر ہاؤس، شامی فضائیہ کے ایئربیس پر قبضے کا بھی دعویٰ مزید پڑھیں

امریکا کی سب سے بڑی انشورنش کمپنی کے سی ای او کو قتل کردیا گیا

امریکی شہر نیویارک میں انشورنس کمپنی “یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر” کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ برائن تھامپسن ایک کانفرنس میں شرکت کیلئے آرہے تھے، جب انہیں ٹارگٹ کلر نے نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا، مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس میں خواجہ سراؤں کی بھرتیوں کا آغاز

بھارت کے حیدرآباد میں چیف منسٹر کے احکامات کے بعد خواجہ سراؤں کو سماج میں شناخت اور احترام فراہم کرنے کی خاطر ایک خاص اقدام کے تحت حیدرآباد ٹریفک پولیس ڈپارٹمنٹ میں بطور ٹریفک اسسٹنٹس بھرتیوں کا آغاز کردیا گیا مزید پڑھیں

مسافر طیارے میں ایئر ہوسٹس سے بد تمیزی،مسافر کو سزا

بھارت کے حیدرآباد میں مسافر طیارے میں موجود مسافر نے ایئر ہوسٹس سے بد تمیزی کی، جسے حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ (آر جی آئی اے) پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے میں مزید پڑھیں

جنگجوؤں کی پیش قدمی، حزب اللہ کا بشارالاسد کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

حزب اللہ نے شام کے صدر بشارالاسد جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حزب اختلاف کی فورسز کے مقابلے میں شامی حکومت کے ساتھ دیں گے۔ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے وعدہ کیا مزید پڑھیں

عدم اعتماد کے بعد فرانسیسی صدر کا وزیراعظم کو بڑا حکم

فرانس کے صدر ایمل میکرون نے وزیراعظم کو نئی حکومت کی تقرری تک کام جاری رکھنے کا حکم دیدیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدارتی حکم کے بعد فرانسیسی وزیراعظم بارنیئر نئی حکومت کی تقرری تک نگراں کی حیثیت سے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں فیملی کو بلانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

سعودی عرب میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد موجود ہے اور یہ پاکستان کے ترسیلات زر کا سب سے بڑا ذریعہ بھی ہے۔پاکستانی شہری سعودی عرب مختلف شعبوں میں ملازمت کررہے ہیں جبکہ بہت سے پاکستانی ایسے بھی ہیں جو وہاں مزید پڑھیں