شامی باغیوں کی دارالحکومت دمشق کی طرف پیش قدمی جاری، حمص شہر میں داخل ہونے کے بعد شامی فوج سےجھڑپیں ہوئی ہیں۔ جبکہ شامی صدر بشار الاسد کی کابینہ اور بڑی تعداد میں فوجی ایئر بیس میں جمع ہیں۔ عرب مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5859 خبریں موجود ہیں
کولمبیا میں ٹارگٹ کلر خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 23 سالہ خاتون کو اپنے سابق بوائے فرینڈ سمیت متعدد افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیرن مزید پڑھیں
روس نے یوکرین کے زاپوریژیا ریجن میں حملہ کیا ہے، حملے میں 9 یوکرینی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔حملے کے باعث کئی عمارتوں اور گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔زاپوریژیا ریجن کے ملٹری ایڈمنسٹریٹر نے کہا ہے کہ متاثرہ علاقے میں مزید پڑھیں
شام میں حکومت مخالف باغی فورسز اور شامی فوج کے درمیان لڑائی میں شدت آگئی ہے، شامی باغیوں نے حماہ شہر پر قبضہ کرلیا، شامی فوج کی جانب سے بھی اس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں
شام میں مسلح باغی دھڑوں کی پیش قدمی تیزی سے جاری ہے اور اس نے درالحکومت دمشق میں موجود سفارت خانوں کو پیغام دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شام میں بشاور الاسد کی فوج کے خلاف تیزی سے پیش مزید پڑھیں
روس نے اپنے جدید ہائپرسونک میزائل اور شینک کو بیلاروس میں لگانے کا اعلان کر دیا۔روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ روس کے جدید اور شینک میزائل کیا کچھ کر سکتےہیں شاید دنیا کو اندازہ نہیں ہے ہائپرسونک مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں نامعلوم افراد نے یہودیوں کی عبادت گاہ کو نذر آتش کردیا، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ صبح چار بج کر دس منٹ پر اڈاس اسرائیل نامی سیناگوگ کو اس وقت آگ لگائی گئی جب مزید پڑھیں
شامی اپوزیشن کے مسلح گروپوں کے سربراہ ابو محمد الجولانی نے عراقی وزیراعظم کیلئے پیغام جاری کر دیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سربراہ حیات تحریرالشام نے پیغام میں کہا کہ عراقی وزیراعظم جنگجو گروپ پاپولر موبلائزیشن فورسز کو شام آنے سے مزید پڑھیں
شمالی غزہ میں کمال عدوان اسپتال پر اسرائیلی حملے میں کم از کم 29 افراد شہید ہو گئے۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ شمالی شہر بیت لاہیا کے کمال عدوان اسپتال کے ارد گرد اسرائیلی حملوں مزید پڑھیں
حماس کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات دوبارہ شروع ہو گئے ہیں۔ حماس کے ایک اہلکار نے کہا کہ بین الاقوامی ثالثوں نے غزہ میں جنگ بندی پر فلسطینی گروپ اور اسرائیل کے ساتھ مزید پڑھیں
