اسرائیل نے شام کی گولان کی پہاڑیوں میں بفر زون پر قبضہ کر لیا

اسرائیل نے بشارالاسد حکومت کے خاتمے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شام کی گولان کی پہاڑیوں میں بفر زون پر قبضہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی فورسز کو حکم دیا کہ وہ مزید پڑھیں

شام میں بشارالاسد حکومت کا خاتمہ کرنے والے ابو محمد الجولانی کون ہیں؟

شام میں بشارالاسد کی 24 سالہ حکومت کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی ہیئت تحریر الشام (ایچ ٹی ایس) کے سربراہ ہیں جو سب سے طاقتور باغی تنظیم ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ابو محمد الجولانی مزید پڑھیں

جرمنی میں گھوڑا بھگی کا کلچر تاریخی اور ثقافتی اہمیت رکھتا ہے

جرمنی میں گھوڑا بھگی کا کلچر تاریخی اور ثقافتی اہمیت رکھتا ہے یہ روایت قدیم وقتوں سے جرمنی کے دیہی اور شہری علاقوں رائج ہے. جرمنی میں گھوڑا بھگی کا استعمال نہ صرف نقل و حمل کیلئےہوتا تھا بلکہ یہ مزید پڑھیں

ممبئی پولیس کو وزیر اعظم نریندر مودی کو قتل کی دھمکی والا پیغام

بھارت کے وزیر اعطم نریندر مودی کو نامعلوم شخص کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہونے کے بعد سکیورٹی ادارے متحرک ہوگئے۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کو وزیر اعظم نریندر مودی کو قتل مزید پڑھیں

مراکش میں خوفناک کار حادثے میں پانچ اسرائیلی ہلاک

رباط: مراکش میں ایک خوفناک کار حادثے کے نتیجے میں پانچ اسرائیلی ہلاک ہو گئے۔جمعہ کی صبح جنوب مشرقی مراکش کے سیاحتی شہر ورزازات کے قریب ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں پانچ اسرائیلی ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے مواخذے کی تحریک ناکام

سیول: ملک میں اچانک مارشل لا نافذ کرنے پر جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے مواخذےکیلئےجمع کروائی گئی تحریک ناکام ہوگئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مارشل لا لگانے پر اپوزیشن کی جانب سے صدر یون سک مزید پڑھیں

نوجوان نے لڑکی کی نازیبا ویڈیو اور تصاویر بنا کر کروڑوں روپے بٹور لئے

بھارت میں نوجوان نے گرل فرینڈ کو نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دے کر اس سے 2.5 کروڑ روپے اور لگژری گاڑی بٹور لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلور میں بوائے فرینڈ کے شادی کرنے کے جھانسے میں مزید پڑھیں

انتقامی کارروائی کا خدشہ، بائیڈن کا حامیوں کو بھی صدارتی معافی دینے پر غور

واشنگٹن: نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ انتقامی کارروائیوں کے خدشے کے پیش نظر صدر بائیڈن اپنے حامیوں کے لئے پریشانی کا شکار ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بائیڈن انتظامیہ اور حامیوں کو پیشگی صدارتی معافی دینے پر مزید پڑھیں