مسجد الحرام کے مینار پر نصب ہلال اور آسمان پر چمکتے چاند کی ایک ساتھ منظرکشی

مسجد الحرام کے کیمرہ مین کی کمال مہارت نے لاکھوں مسلمانوں کے دلوں کو چھو لیا ہے کیمرہ مین نے مسجد الحرام کے مینار پر نصب ہلال کے درمیان سے آسمان پر چمکتے چاند کے منظر کو انتہائی مہارت سے مزید پڑھیں

امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ کی فارن افئیرز کمیٹی کے سامنے پیشی

ریپلکن کمیٹی چیئرمین کی افغانستان سے امریکی انخلاء کے دوران امریکی ہلاکتوں پر سخت تنقید.چیئرمین کمیٹی کی جانب سے بائیڈن انتظامیہ پر حامی افغانوں کو تحفظ فراہم نہ کرنے کابھی الزام انٹونی بلنکن کی پیشی فارن افئیرز کمیٹی اور اسٹیٹ مزید پڑھیں

کینیڈین یونین آف پوسٹل ورکرز (CUPW) کی ہڑتال 4ہفتوں سےجاری

15 نومبرسے شروع ہونے والی کینیڈین یونین آف پوسٹل ورکرز (CUPW) کی ہڑتال جیسے جیسےطول پکڑتی جا رہی ہے، لوگوں کی مایوسی میں اضافہ ہو رہا ہے کیونکہ کوریئر کے “مہنگے” اخراجات برداشت کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ صارفین اور مزید پڑھیں

سوڈان: مارکیٹ پر فضائی حملہ، 100 سے زائد افراد ہلاک

سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی دارفر میں سوڈانی فوج کے فضائی حملے میں 100 سے زائد افراد ہلاک جبکہ سینکٹروں زخمی ہو گئے۔سوڈانی فوج نے شمالی دارفر مزید پڑھیں

برسلز: یومِ انسانی حقوق پر کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام کانفرنس

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ یورپی نوجوان کشمیریوں کے انسانی حقوق کو بہتر طور پر اجاگر کرسکتے ہیں۔ یومِ انسانی حقوق کے موقع پر کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام یورپی پریس مزید پڑھیں

کرپشن کیسز، اسرائیلی وزیرِ اعظم تہ خانے میں لگی عدالت میں پیش

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو 5 سال بعد عدالت میں پیش ہو گئے، ان کے خلاف کرپشن کیسز کی سماعت ہوئی۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نیتن 500 دن سے غزہ پر اسرائیلی حملوں کے باوجود اسرائیل میں خوف کی مزید پڑھیں

شار الاسد کے نقش قدم پر نہ چلیں ،نیتن یاہو کی شام کے نئے حکمرانوں کو دھمکی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے شام کے نئے حکمرانوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ کبھی ایران کی مدد کرتے ہیں تو انہیں ‘بھاری قیمت’ ادا کرنی پڑے گی۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے شام کے نئے مزید پڑھیں

بھارت میں 180 سال پرانی مسجد کو غیر قانونی قرار دے کر شہید کر دیا گیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں مقامی انتظامیہ نے 1839 میں تعمیر کی گئی تاریخی فتح پور نوری مسجد کو غیر قانونی قرار دے کر شہید کر دیا۔انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حکام نے دعویٰ کیا کہ مسجد کا ایک مزید پڑھیں

سعودی عرب کا معمر افراد کو پریولیج کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب نے مملکت کے عمر رسیدہ افراد کیلئےبڑا قدم اٹھاتے ہوئے انہیں پریولیج کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سبق نیوز کے مطابق وزارت افرادی قوت۔ مملکت کے معمر افراد کیلئےفلاحی منصوبہ سامنے لائی ہے جس میں انہیں دیکھ مزید پڑھیں