شام کے کردوں نے تمام فوجی کارروائیوں کو ختم کرنے اور ایک ہونے کا اعلان کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی شام میں کرد زیرقیادت نیم خودمختار انتظامیہ نے تمام لڑائیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔شام میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5860 خبریں موجود ہیں
جرمن چانسلر اولاف شولز نے پارلیمان میں اعتماد کا ووٹ کھو دیا ہے جس سے مقررہ وقت سے سات ماہ قبل قبل از وقت انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ پیر کو ہونے والی ووٹنگ شولز کے کمزور اتحاد کے ٹوٹنے کے مزید پڑھیں
اسکاربرو سینٹر میں فنڈریزنگ ایونٹ کاانعقادکیا گیا.لبرل پارٹی کے صوبائی امیدوار مظہر شفیق اور ایم پی سلمیٰ زاہد کے گھر پر ایک فنڈریزنگ ایونٹ منعقد ہوا۔مظہر شفیق اسکابورو سینٹر کے حلقے سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ مظہر شفیق کی مزید پڑھیں
ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیر اہتمام سپین کے شہر بارسلونا میں پاکستان زندہ باد،پاک فوج زندہ باد کانفرنس کا انعقاد کیاگیا۔ ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن سپین کے زیر اہتمام سپین کے شہر بارسلونا میں مزید پڑھیں
لندن(نمائندہ خصوصی)سابق مئیرمسز مہر خان انتقال کرگئیں.وہ 1992 سے 1993 تک ڈپٹی میئر اور بعد ازاں 1994 سے 1995 تک ویلہیم (Welham)کی میئر رہیں.9دسمبرکو انہیں نہایت اہم وائٹ سوان ایوارڈسے نوازاگیاتھا.یہ ایوارڈانہیں ایچ ایس ایچ پرنس ماریک،کاسپرسکی کے ہاتھوں ہاوس مزید پڑھیں
سعودی عرب کے شہر جدہ میں بین الاقوامی کتاب میلے کا انعقاد جس میں 22ممالک کے پبلشرز کی جانب سے سٹالز لگائے گئے ہیں جن پر مختلف موضوعات پر مبنی کتب لوگوں کی توجہ کا مرکز ہیں. جدہ کے سپر مزید پڑھیں
جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کی آبادی میں اضافے کے لیے سرکاری ملازمین کو ہفتے میں صرف چار دن تک کام کرنے کا پابند بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔ جاپان کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے، جہاں مزید پڑھیں
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے ٹیکس ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی کے بعد چین اس سے مذاکرات کا خواہاں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی خبر کے مطابق تجزیہ کاروں کا کہنا ہے مزید پڑھیں
فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے ایک سال میں چوتھا وزیراعظم نامزد کردیا .صدر نے فرانس کے نئے وزیراعظم کیلئےسینئیر سیاستدان فرانسوا بائرو کو نامزد کردیا.آج صبح فرانسیسی صدر نے پونے دو گھنٹے سینٹرسٹ سیاستدان فرانسوا بائرو سے ملاقات کی ، مزید پڑھیں
برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے معاملے پر پیدا ہونے والے سوالات کا جواب دینے کی ضرورت ہے۔برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ اس معاملے پر میرا پہلا ردعمل مزید پڑھیں
