سفارتی کشیدگی عروج پر، چین نے جاپان کیلئے 46 فضائی روٹس منسوخ کر دیے

ٹوکیو(ایجنسیاں) جاپان اور چین کے درمیان جاری سفارتی کشیدگی کے تناظر میں چین نے جاپان کیلئے 46 فضائی روٹس آئندہ دو ہفتوں کیلئےمنسوخ کر دیے ہیں۔ یہ اقدام دونوں ممالک کے تعلقات میں بڑھتے ہوئے تناؤ کا عملی اظہار قرار مزید پڑھیں

لندن: سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ رہا، مارچ تک ضمانت منظور

لندن(ایجنسیاں) موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف سرگرم سوئیڈش کارکن گریٹا تھنبرگ کو لندن میں گرفتار کرنے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے اور ان کی مارچ تک ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق گریٹا تھنبرگ فلسطین مزید پڑھیں

مانچسٹر: یہودی کمیونٹی پر دہشتگرد حملے کی سازش ناکام،2 شدت پسند مجرم قرار

مانچسٹر(ایجنسیاں)برطانیہ میں سیکیورٹی اداروں نے مانچسٹر کی یہودی برادری پر ایک بڑے اور جان لیوا دہشت گرد حملے کی سازش ناکام بنا دی ہے۔ پریسٹن کراؤن کورٹ نے داعش سے متاثر 2 شدت پسندوں، 38 سالہ ولید سعداوی اور 52 مزید پڑھیں

تل ابیب:اسرائیلی وزیرِ دفاع کا غزہ کبھی نہ چھوڑنے کا اعلان

تل ابیب/مغربی کنارہ(ایجنسیاں) اسرائیلی وزیرِ دفاع یسرائیل کاٹز نے غزہ کبھی نہ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ کے اندر موجود ہے اور مستقبل میں بھی وہاں سے انخلاء نہیں کیا جائیگا۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان کے ایف 16 طیاروں کیلئے68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج منظور

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا نے پاکستان کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کے بیڑے کے لیے 68 کروڑ 60 لاکھ ڈالر مالیت کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ ڈیفینس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی (ڈی ایس سی اے) نے پاکستان کی جانب مزید پڑھیں

مسی ساگا میں کرسمس ڈے 2025کے موقع پر کیا کھلا، کیا بند رہے گا

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی) سٹی آف مسی ساگا، ریجن آف پیل، مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسمس ڈے جمعرات 25 دسمبر 2025 کو مسی ساگامیں زیادہ تر کاروباری، سرکاری اور عوامی ادارے بند رہیں گے تاہم کچھ مقامات اور سہولیات محدود مزید پڑھیں

زیورخ: سوئٹزرلینڈ میں کرسمس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں

زیورخ(نامہ نگار)سوئٹزرلینڈ میں کرسمس کی تیاریاں پوری رونق کے ساتھ جاری ہیں، خاص طور پر زیورخ، جنیوا، باسل اور دیگر شہروں میں جہاں بازار، روشنیوں اور میلوں کے ذریعے موسمِ تہوار کو بھرپور انداز میں منایا جا رہا ہے۔ سوئٹزرلینڈ مزید پڑھیں

برامپٹن: سونیا سدھو نے صحت اور تعلیم میں اہم سرمایہ کاریوں کا اعلان کردیا

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کی برامپٹن ساؤتھ کی رکن پارلیمنٹ سونیا سدھو نے کہا ہے کہ حکومت نے صحت کی سہولیات بہتر بنانے اور برامپٹن جیسے شہروں میں سرمایہ کاری کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے مزید پڑھیں

گجرات: رشتے سے انکار پر بیٹی نے اپنے والد کو قتل کروادیا

گجرات (ایجنسیاں)بھارتی ریاست گجرات میں ایک 17 سالہ لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کے ذریعے اپنے والد کو قتل کروادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لڑکی نے والد کو نیند کی گولیاں دے کر بےہوش کیا، جس کے بعد اس کے مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ بھی بچوں کے سوشل میڈیا پر پابندی کیلئے تیار

برن/اسٹاک ہوم (ایجنسیاں)آسٹریلیا کے بعد سوئٹزرلینڈ نے بھی بچوں کے سوشل میڈیا پر ممکنہ پابندی کے لیے تیاری شروع کر دی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کی وزیرِ داخلہ ایلیزابت باؤم شنائیڈر نے کہا کہ بچوں کو سوشل میڈیا کے ممکنہ نقصانات سے مزید پڑھیں