دہشت گردی کےخطرات سے نمٹنے کیلئے پاک امریکا تعاون کو سراہتے ہیں: جوبائیڈن

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے چیلنجز سے نمٹنے کے لیےپاکستان کا ساتھ دینے کا اعادہ کرتے ہوئے پاک امریکا تعلقات علاقائی استحکام اورسلامتی کے لیے اہم قرار دے دیا۔ واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے صدر مزید پڑھیں

برامپٹن: کرایہ داری لائسنسنگ پائلٹ پروگرام کی تازہ ترین معلومات جاری

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) برامپٹن شہر اپنے رہائشی کرایہ داری لائسنسنگ (RRL) پائلٹ پروگرام کی مسلسل کامیابی پر ایک تازہ ترین اپ ڈیٹ فراہم کر رہا ہے۔ یہ ایک اہم اقدام ہے جو کرایہ داروں کے لیے محفوظ اور صحت مزید پڑھیں

چین کے شہر شنگھائی میں طاقتور ترین سمندری طوفان نے تباہی مچادی

چین کے شہر شنگھائی میں طاقتور ترین سمندری طوفان نے تباہی مچادی، جس کے باعث لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 151 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مزید پڑھیں

سعودی عرب: مکہ ریجن سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ اتوار تک بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محکمہ شہری دفاع نے لوگوں کو مزید پڑھیں

لفتھانسا اورایئر فرانس نےتہران، بیروت اور تل ابیب کیلئے پروازیں معطل کردیں

فرانسیسی ایئر لائن ایئر فرانس کا کہنا ہے کہ وہ لبنان کے دارالحکومت بیروت اور اسرائیلی شہر تل ابیب کے لیے اپنی پروازوں کو معطل کررہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایئر فرانس نے دارالحکومت مزید پڑھیں

اسرائیل نے لبنان میں مواصلاتی نظام کو ٹارگٹ کرکے کمانڈ اینڈ کنٹرول پرحملہ کیا: الجزیرہ

الجزیرہ ٹی وی کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے 2010 سے اے آئی کے ذریعے حزب اللہ کی جیومیپنگ کررکھی ہے۔ خلیجی چینل الجزیرہ ٹی وی کا کہنا تھا کہ لبنان میں مواصلاتی نظام پر حملے مزید پڑھیں

سعودی عرب فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے: محمد بن سلمان

ریاض: سعودی ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے واضح کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے مراسم قائم نہیں ہو سکتے۔ شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت سعودی مجلس شوریٰ کا سالانہ مزید پڑھیں

روس کی بڑی آن لائن ریٹیلر کمپنی WildBerries کے دفتر میں فائرنگ: دو ہلاک

روس کے دارالحکومت ماسکو میں قائم بڑی آن لائن ریٹیلر کمپنی WildBerries کے دفتر میں بدھ کو فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی سرکاری حکام کے مطابق کمپنی کے ہیڈکوارٹر میں فائرنگ سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی مزید پڑھیں