جاپان کی 1600 بڑی کمپنیوں میں صرف 13 خواتین سی ای اوز ہیں:سروے

جاپان کی 1600 بڑی کمپنیوں میں صرف 13 خواتین چیف ایگزیٹکو آفیسرز (سی ای اوز) ہیں۔جاپانی نیوز ایجنسی کیوڈو کے سروے کے مطابق ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج میں درج 1643 فرمز کے چیف ایگزیکٹو افسران میں سے 1 فیصد سے بھی مزید پڑھیں

اسرائیل نے پیجرز میں دھماکا خیز ڈیوائس کب اور کیسے نصب کی؟ سنسنی خیز انکشاف

اسرائیل نے پیجرز میں دھماکا خیز ڈیوائس کب اور کیسے نصب کی؟ اس سلسلے میں بین الاقوامی تجزیہ کاروں نے اہم انکشافات کیے ہیں۔برسلز سے تعلق رکھنے والے ایک عسکری اور سیاسی تجزیہ کار ایلیاہ میگنیئر نے الجزیرہ کو بتایا مزید پڑھیں

لبنان:حزب اللہ کے زیرِ استعمال کمیونی کیشن ڈیوائسز واکی ٹاکیز پھٹنے سے دھماکا

بیروت: لبنان میں ایک مرتبہ پھر حزب اللہ کے زیرِ استعمال کمیونی کیشن ڈیوائسز واکی ٹاکیز پھٹنے سے دھماکا ہوگیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز بھی لبنان اور شام میں پیجر ڈیوائسز پھٹ گئی تھیں، نئے دھماکے پیجرز مزید پڑھیں

“پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا،” منیراکرم کاجنرل اسمبلی میں اعلان

اقوام متحدہ نیو یارک (نمائندہ خصوصی)نیو یارک اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے لئے ہنگامی اجلاس ، پاکستان مشن میں مستقل مبذوب سفیر منیر اکرم کا خصوصی خطاب ۔ آج فلسطین کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل مزید پڑھیں

گرپتونت سنگھ پنوں کاقتل کی سازش پر بھارتی حکومت کے خلاف امریکہ میں مقدمہ

سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں اپنے قتل کے سازش کرنے پر بھارتی حکومت کے خلاف امریکہ میں مقدمہ کردیا ہے.امریکہ میں مقیم اٹارنی اور ایس ایف جے ک جنرل کونسل گرپتونت سنگھ پنوں نے مقدمہ امریکی فیڈرل مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر کے بیان پر بھارت سرکار تلملا گئی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے بیان پر بھارتی سرکار تلملا گئی۔آیت اللّٰہ علی خامنہ نے ایک بیان میں کہا کہ اگر بھارت غزہ، میانمار اور دیگر علاقوں میں مصائب کے شکار مسلمانوں سے غافل ہے مزید پڑھیں

قومی ترانے کی بےحرمتی، افغان قونصل جنرل نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑادیں

پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل نے پاکستان کے قومی ترانے کی بےحرمتی کرتے ہوئے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑادیں۔ قومی رحمت العالمینﷺ کانفرنس میں قومی ترانہ شروع ہوتے ہی تمام شرکاء احترام میں کھڑے ہوگئے۔ افغان قونصل جنرل محب مزید پڑھیں

لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 8 افراد جاں بحق، 2750 زخمی

بیروت: لبنان میں پیجرز پھٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی ہوگئے، حزب اللہ اراکین پیجرز کو بات چیت کیلئے استعمال کرتے تھے۔ لبنان کے وزیر صحت فراس ابیاد نے ہنگامی نیوز کانفرنس میں بتایا مزید پڑھیں

سعودی عرب: تین بوئنگ 777 طیارے بذریعہ سڑک جدہ سے ریاض پہنچ گئے

سعودی عرب میں تین بوئنگ 777 طیارے بذریعہ سڑک جدہ سے ریاض پہنچ گئے طیاروں نے ایک ہزار کلومیٹر کا سفر 12 دنوں میں طے کیا .سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ریاض سیزن کے چوتھے ایڈیشن کے لیے مزید پڑھیں

توانائی کے ذرائع کو مستحکم بنانے اور پائیدار ترقی کیلئےکام کررہے ہیں:سعودی وزیر توانائی

سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا جوہری پروگرام آگے بڑھ رہا ہے کیونکہ مملکت، توانائی کے ذرائع کو مستحکم بنانے اور پائیدار ترقی کی سپورٹ کےلیے کام کررہی ہے.وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز مزید پڑھیں