اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِاعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس صبح طلب کرلیا ہے۔قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا گیا ہے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھارتی بزدلانہ حملے کی مذمت کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3111 خبریں موجود ہیں
ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز نے پاکستان جانے والے 130 مسافر آف لوڈکردئیے.تاحکم ثانی کوئی فلائٹ کینیڈاسے پاکستان کی فضائی حدود میں داخل نہیں ہوسکتی. واضح رہے بھارت کے پاکستان پر میزائل حملوں کے بعد پاکستان کے ایئر اسپیس کو بند مزید پڑھیں
لاہور(آئی ایس پی آر)پاکستان کی جانب سے بھارت کے فضائی حملوں کا بھرپور جواب دیا جارہا ہے، پاکستانی ایئرفورس نے رافیل سمیت بھارت کے 5 جہاز اور ایک ڈرون مار گرایا ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں
راولپنڈی(آئی ایس پی آر)ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے بھارت نے پاکستان پر تین جگہوں پر میزائل داغے ہیں، پاکستان کی طرف سے جوابی کاروائی شروع ہو چکی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نامہ نگار)بھارت کے پاکستان پر میزائل حملوں کے بعد پاکستان کے ایئر اسپیس کو بند کردیا گیا ہے، تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ملک کے ایئر اسپیس کو 48 گھنٹے کیلئےبند کیا گیا مزید پڑھیں
راولپنڈی(آئی ایس پی آر)ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے بھارت نے پاکستان پر تین جگہوں پر میزائل داغے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ بہاولپور، کوٹلی، مظفرآباد میں فضا سے میزائل داغے گئے مزید پڑھیں
مچھ(آئی ایس پی آر)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 7 اہلکار شہید ہوگئے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق آج بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے مچھ میں بھارتی پراکسی سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں جنوبی ایشیاء کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہء خیال کیا گیا۔ ایک ہفتے کے اندر دونوں رہنماؤں کے درمیان مزید پڑھیں
راولپنڈی(آئی ایس پی آر)سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 8 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی جوان شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ محفوظ شدہ مزید پڑھیں
