بانی چیئرمین کی جبراً قید پر ملک گیر مزاحمت کریں گے، پی ٹی آئی کور کمیٹی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی نے بانی چیئرمین اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں بانی چیئرمین مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کو گیٹ نمبر 3 سے لائے، کسی اور کیس میں گرفتار کیا گیا، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ آج عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو رہائی کا حکم دیا، بشریٰ بی بی مزید پڑھیں

پاکستان سے7 ارب ڈالر کے توسیع پروگرام پر آئی ایم ایف کا شکریہ، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا

مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) کے پاکستان سے معاہدے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے 7 ارب ڈالر کے توسیع پروگرام پر آئی ایم ایف کا شکریہ ادا کرتا مزید پڑھیں

3 پاکستانی نوجوان میانمار میں لاپتہ، سفارتخانے کا بیان سامنے آگیا

حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 3 نوجوانوں کے میانمار میں لاپتہ ہونے کی خبر سے متعلق پاکستانی سفارتخانے کے حکام کا بیان سامنے آگیا۔ میانمار میں پاکستانی سفارتخانے کے اسسٹنٹ قونصلر علی شیر نے ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی ٹیم پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی، ذرائع

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی ٹیم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صنم جاوید کو کل ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے مزید پڑھیں

نیب: نئے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری :ذرائع

قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم نے دونوں کو گرفتار کیا۔ذرائع نے بتایا کہ نیب نے مزید پڑھیں

فضل الرحمان چھوٹے میاں کو مشورہ دے چکے تھے، پنگا مت لو، حافظ حمد اللّٰہ

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سینئر رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان چھوٹے میاں کو مشورہ دے چکے تھے کہ پنگا مت لو۔اسلام آباد سے جاری بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے مزید پڑھیں