وزيراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے، جہاں وہ 27 ستمبر کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ پانچ روزہ دورہ امریکا میں وزیراعظم مختلف اجلاسوں میں شرکت کریں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3784 خبریں موجود ہیں
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غزہ جیسے سانحات حل ہونے تک پائیدار ترقی حاصل نہیں ہوسکتی۔ اقوام متحدہ کی فیوچر سمٹ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ فیوچر پیکٹ 100 سے زائد ممالک کے لیے ترقی، مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری نے خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی تقریباً 30 سال کی سیاست کے بعد ان دنوں مایوس افراد کا ایک ہی مسترد شدہ بیانیہ مزید پڑھیں
راولپنڈی : شمالی اورجنوبی وزیرستان میں فورسز اور خوارج کےدرمیان جھڑپوں کے دوران بارہ خوارجی مارےگئے جبکہ وطن کے چھ بہادر سپوت بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار سے متعلق سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ جاری کر دیا گیا، ٹیکس سے متعلق مقدمے میں 41 صفحات کا فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ مزید پڑھیں
اسلام آباد : مخصوص نشستوں کیلئےپی ٹی آئی پھرسپریم کورٹ پہنچ گئی اور مخصوص نشستیں دیگرجماعتوں کوتقسیم سےروکنے کی استدعا کردی۔مخصوص نشستوں کیلئے تحریک انصاف نے پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عزیر مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں 14 ستمبر کو 8 اکثریتی ججز کی وضاحت پر سوالوں کا جواب مانگ لیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سپریم کورٹ جزیلہ سلیم کو خط مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ لاہور کے تاریخی جلسے سے مخالفوں کے ہوش اڑ گئے ہیں۔ایک بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ ایک بار پھر قوم نے مزید پڑھیں
لاہور: پی ٹی آئی نے لاہور کے کاہنہ مویشی منڈی میں سیاسی پاور شو کیا ہے، اس دوران پنڈال کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات رپہی، پولیس نے رنگ روڈ پر بھی خاردار تاریں بچھائیں، تاہم، رکاوٹوں کے باوجود مزید پڑھیں
پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے تمام رکاوٹیں عبور کر کے پورے پنجاب اور لاہور گھوم کر اپنا چیلنج پورا کیا۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
