زیارت: گاڑی کھائی میں جاگری، 5 سیاح جاں بحق، 2 زخمی، لیویز حکام

بلوچستان کے علاقے زیارت میں گاڑی کھائی میں جاگری جس میں سوار 5 سیاح جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ دوزخ تنگی کے مقام پر پیش آیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو مزید پڑھیں

پاکستان کا خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملوں پر افغانستان سے سخت احتجاج

پاکستان نے خیبر پختونخوا کی بنوں چھاؤنی پر دہشتگرد حملوں پر افغانستان سے سخت احتجاج کیا ہے۔ پاکستان نے بنوں کنٹونمنٹ حملے پر افغانستان کو احتجاجی مراسلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد حملہ افغانستان میں مقیم حافظ گل مزید پڑھیں

کراچی میں گرمی ساڑھے 40، شدت کا احساس 56 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ساڑھے 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ اسکی شدت کا احساس 56 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 5 بجے ہوا میں نمی کا تناسب مزید پڑھیں

ہم بجلی معاہدوں پر یکطرفہ کارروائی نہیں کرسکتے، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ہم انڈیپینڈیٹ پاور پروڈیوسرز ​(آئی پی پیز) سے بجلی معاہدوں پر یکطرفہ کارروائی نہیں کرسکتے ہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں اویس لغاری نے کہا کہ حکومت نے آئی پی پیز مزید پڑھیں

گزشتہ رات 25 افراد دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے، جمشید دستی کا الزام

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ رات 3 بجے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے 25 افراد دیوار پھلانگ کر انکے گھر میں داخل ہوئے۔ مظفر گڑھ سے جاری بیان میں جمشید دستی نے کہا مزید پڑھیں

جامشور تھانے میں دھماکا بارودی مواد پھٹنے سے ہوا، سی ٹی ڈی حکام

جامشور تھانے میں دھماکا بارودی مواد پھٹنے سے ہوا، سی ٹی ڈی حکام

کاونٹرٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور اسپیشل برانچ کی تفتیش میں سامنے آیا ہے کہ جامشورو تھانے میں دھماکا دستی بم سے نہیں بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔ جامشورو تھانے کے مال خانے میں دھماکے سے زخمی ہونے والے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق16 جولائی سے بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بیشتر علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف مزید پڑھیں

وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، صدر ن لیگ کا تمام آئینی و قانونی آپشن استعمال کرنے کا مشورہ

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے 3 روز میں تیسری بار ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے شہباز شریف کو تمام قانونی، آئینی اور سیاسی آپشن استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ مزید پڑھیں

سیاسی جماعت پر پابندی کا اقدام پاکستان میں ہمیشہ ناکام ہوا اور تاریخ کے کوڑا دان میں گیا، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت پر پابندی کی بات جمہوری اصول کے خلاف ہے، حکومت پابندی کے اس اقدام سے اجتناب کرے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں