لاہور:شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور پولیس نے شاہ محمود قریشی کو مستقل کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے مابین معاہدہ طے پا گیا

وفاقی حکومت اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے میں کہا گیا کہ پاکستان نیتن یاہو کو دہشت گرد ڈکلیئر کرکے عالمی برادری سے مظالم کے سد باب کا مطالبہ کرے، پاکستان تمام مزید پڑھیں

آئی ٹی بندش سے پاکستان میں بھی مائیکروسافٹ صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر آئی ٹی کی بندش سے مائیکروسافٹ مشینیں متاثر ہوئی ہیں، جس کی وجہ پاکستان میں مائیکروسافٹ کے صارفین کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا مزید پڑھیں

گرفتار افغان شہری سے تفتیش میں پیشرفت، اسامہ بن لادن سے ملنے کا دعویٰ

پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں گرفتار امین الحق مشرقی سے تفتیش میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق امین الحق، افغان شہری ہے، وہ جلال آباد افغانستان میں پیدا ہوا۔ امین الحق نے تفتیشی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے بجلی چوروں اور نادہندگان سے وصولی پر انعامی رقم مزید بڑھا دی

وفاقی کابینہ نے بجلی چوروں اور نادہندگان سے وصولی پر انعامی رقم مزید بڑھا دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن سے کابینہ کمیٹی توانائی کے فیصلوں کی توثیق کردی، نادہندگان سے وصولی پر انعامی رقم مزید پڑھیں

گوہر اعجاز کا حکومت سے کیپسٹی چارجز پر فوری اقدامات کا مطالبہ

سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے ایک بار پھر کیپسٹی چارجز پر حکومت سے اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں صنعتکاروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گوہر اعجاز نے کہا کہ 106 میں سے 50 فیصد پلانٹس ایسے مزید پڑھیں

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 97ویں یوم تاسیس کی تقریب، جنرل ساحر شمشاد مہمان خصوصی

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 97ویں یوم تاسیس کی تقریب منعقد ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پیپلز لبریشن آرمی کے 97ویں یوم تاسیس کی تقریب میں مزید پڑھیں