آئی ایم ایف پراپرٹی کی خریداری پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی پر رضامند

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آئی ایم ایف نے ایف بی آر کی درخواست پر پراپرٹی کی خریداری پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح اپریل 2025ء سے دو فیصد کم کرنے کی جزوی رعایت دینے پر اصولی طور پر رضامندی ظاہر کردی مزید پڑھیں

عمران خان 9 مئی پر صدقِ دل سے معافی مانگ لیں تو رہائی ممکن ہوسکتی ہے:رانا ثناء

لاہور(نیٹ نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان اگر 9 مئی کے واقعات پر صدق دل سے معافی مانگ لیں تو رہائی ممکن ہو سکتی ہے۔ پروگرام ’جرگہ‘ میں بانی تحریک انصاف مزید پڑھیں

لندن: ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل کی بوہرہ برادری کی افطار ڈنر تقریب میں شرکت

لندن(نمائندہ خصوصی)برطانیہ میں داؤدی بوہرہ برادری کی جانب سے منعقدہ افطار ڈنر میں برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے شرکت کی۔افطار ڈنر کی تقریب میں لندن میں ہائی کمشنر کے ساتھ ہائی کمیشن کے متعدد افسران مزید پڑھیں

قاتلانہ حملے میں جاں بحق نائب امیر جے یو آئی اٹک قاری نظام الدین کی نمازِ جنازہ ادا

اٹک(نامہ نگار)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) اٹک کے نائب امیر قاری نظام الدین کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ قاری نظام الدین کو ان کے آبائی علاقے جھمٹ تحصیل جنڈ میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ قاری نظام مزید پڑھیں

3 افراد کی ہلاکت، نوشکی، سوراب، قلات اور خضدار میں ہڑتال

کوئٹہ (نامہ نگار)سریاب میں ریلی پر فائرنگ سے 3 افراد کی ہلاکت کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی اپیل پر نوشکی، سوراب، قلات اور خضدار میں ہڑتال کی گئی۔آج ان علاقوں میں کاروباری مراکز اور بازار بند ہیں جبکہ کوئٹہ مزید پڑھیں

عدالت نے کہا ہے آپ پیش نہ ہوا کریں، کس نے کہا کہ آپ پیش ہوں؟ صنم جاوید

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)تحریکِ انصاف کی رہنما صنم جاوید نے کہا ہے کہ عدالت سے استدعا کی ہے کہ رمضان چل رہا ہے تھوڑا ریلیف دے دیں، عدالت نے کہا کہ آپ پیش نہ ہوا کریں، آپ کو کس نے کہا مزید پڑھیں

پیکا ایکٹ: انفارمیشن سیکریٹری پی ٹی آئی فوزیہ صدیقی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کراچی(نامہ نگار) عدالت نے تحریکِ انصاف کی انفارمیشن سیکریٹری ملزمہ فوزیہ صدیقی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت میں ملزمہ فوزیہ صدیقی کو پیش کیا۔عدالت نے پیکا مزید پڑھیں

عراق میں بھیک مانگتے پکڑی گئی 2 خواتین سیالکوٹ ایئرپورٹ پر گرفتار

سیالکوٹ(نامہ نگار)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) گوجرانوالہ نے سیالکوٹ ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 2 خواتین سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار دونوں خواتین عراق میں بھیک مانگتے پکڑی گئی تھیں۔ ایف مزید پڑھیں

مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کا عدالت میں اعترافِ جرم کے بعد پھر انکار

کراچی(نمائندہ خصوصی)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت میں مصطفی عامر قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزم ارمغان نے اعترافِ جرم کے بعد پھر انکار کر دیا۔جس پر عدالت نے ملزم کے اعترافی بیان کی درخواست خارج کر دی۔ عدالت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر مسترد

لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) لاہور نے ملک میں امن و امان کی سنگین صورتحال کے پیش نظر مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست مسترد کردی۔ پی ٹی آئی نے 22 مارچ مزید پڑھیں