بالی ووڈ فلم ’بیڈ نیوز‘ کے اسٹار وکی کوشل نے کیارا ایڈوانی کو اپنی ’پسندیدہ‘ اداکارہ قرار دے دیا ہے۔ چاکلیٹی ہیرو وکی کوشل کا کہنا ہے کہ ’میں ہر فلم میں کیارا ایڈوانی کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں۔‘ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 625 خبریں موجود ہیں
حال ہی میں چھاتی کے کینسر میں مبتلا ہونے والی بھارتی اداکارہ حنا خان نے دوران علاج کام شروع کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر اداکارہ نے اپنی نئی تصویر اور ویڈیو شیئر کی ہے۔ انہوں نے اپنی مزید پڑھیں
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ و میزبان جگن کاظم کا کہنا ہے کہ نور مقدم کے کیس کو دیکھ کر شکر ادا کرتی ہوں کہ میں اس شادی سے نکل گئی، ورنہ میرا بھی یہی حال ہوتا۔ حال ہی مزید پڑھیں
جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے اداکار مہیش بابو کا خاندان سے اظہار محبت اور ان کا خیال رکھنے کا انداز اداکار کے سوشل میڈیا سے ظاہر ہوتا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی بیٹی ستارا کی 12ویں سالگرہ مزید پڑھیں
اداکار سونو سود کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، انہوں نے کھانا بیچنے والے شخص کی جانب سے گاہک کے کھانے پر تھوکنے کی حرکت کا دفاع کیا تھا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں
فوڈ پوائزننگ کے باعث اسپتال میں زیرعلاج بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جھانوی کپور کو ڈسچارج کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جھانوی کپور کو رواں ہفتے شدید فوڈ پوائزننگ کے بعد ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کروایا گیا مزید پڑھیں
نامور امریکی موسیقار و گلوکارہ میڈونا کے بیٹے کی زندگی انتہائی مشکل میں آگئی، 18 سالہ نوجوان کے پاس کھانے تک کو پیسے نہیں۔ میڈونا کے لےپالک بیٹے ڈیوڈ بینڈا نے اپنی سپر اسٹار والدہ کا گھر چھوڑ دیا ہے مزید پڑھیں
بھارت کی خوبرو اداکارہ اور سابقہ ملکہ حسن سشمیتا سین نے کہا ہے کہ میری زندگی میں اب کوئی مرد نہیں، 2021 سے سنگل ہوں۔ سشمیتا سین کے سابق بوائے فرینڈ روہمن شاول کے ساتھ ان کے تعلقات کے حوالے مزید پڑھیں
بھارت کے لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی صاحبزادی سارہ ٹنڈولکر کیا بالی ووڈ میں اپنا ڈیبیو کرنے جارہی ہیں؟ بھارتی میڈیا کے مطابق سارہ ٹنڈولکر کی ممبئی کے علاقے پالی ہل میں ساتھیوں کے ساتھ موجودگی نے بالی ووڈ میں مزید پڑھیں
تلگو سپر اسٹار الو ارجن اور فلم پشپا 2 کے ڈائریکٹر سوکمار سے متعلق یہ افواہیں آرہی ہیں کہ دونوں کے تعلقات خراب ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق الو ارجن ہدایتکار سوکمار سے ناراض ہیں اور اس کا نتیجہ مزید پڑھیں