بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی’تارے زمین پر‘ کے ایشان کے آڈیشن کی ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی کامیاب فلموں میں سے ایک تارے زمین پر کے مرکزی کردار ایشان کے آڈیشن کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ یہ کردار درشیل سفارے نے نبھایا تھا جسے خوب پذیرائی ملی، اسکا ثبوت فلم کو ملنے مزید پڑھیں

انوشکا شرما کی انسٹاگرام پر واپسی، بیریز اور انگور کھاتے ہوئے خاندان کےساتھ فوٹوشیئرکی

بالی ووڈ اداکارہ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کےاسٹار بیٹسمین ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کی مختصر وقفے کے بعد انسٹاگرام پر واپسی ہوئی ہے، انھوں نے اس موقع پر ایک کرپٹک (مخفی) پوسٹ شیئر کی ہے۔ انوشکا شرما جن مزید پڑھیں

دلیپ کمار کو نیند نہ آنے کی بیماری تھی اور وہ صبح تک جاگا کرتے تھے، سائرہ بانو

بالی ووڈ کی ماضی کی شہرت یافتہ ہیروئن اور برصغیر کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار (یوسف خان) کی بیوہ سائرہ بانو نے انکشاف کیا ہے کہ انکے مرحوم شوہر کو نیند نہ آنے کی بیماری تھی۔انکے مطابق بیماری کی شدت مزید پڑھیں

مختصر لباس نہ پہننے پر فوٹوگرافر سے ڈانٹ بھی پڑ گئی تھی، منیشا کوئرالہ

نامور بھارتی اداکارہ منیشا کوئرالہ نے اپنے ماضی کا قصہ بیان کردیا اور بتایا کہ انہیں مختصر لباس نہ پہننے پر فوٹوگرافر سے ڈانٹ بھی پڑ گئی تھی۔ اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران منیشا کوئرالہ نے 1990 کے عشرے مزید پڑھیں

شاہ رخ کی 20 برس پرانی فلم ’سودیس‘دوبارہ ریلیز کی مستحق ہے، بھارتی فلمساز

بھارتی فلمساز رونی اسکرووالانے شاہ رخ خان کی 20 برس قبل سنیما اسکرین پر لگنے والی فلم کو دوبارہ ریلیز کرنے کا مستحق قرار دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رونی اسکرووالا نے 2004ء میں آشوتوش گواریکر کی ہدایت کاری مزید پڑھیں

پربھاس کی اگلی فلم میں جنوبی کوریا کے اسٹار ماڈونگ اہم کردار نبھائیں گے؟

بھارتی اداکار پربھاس کی اگلی فلم ’اسپرٹ‘ میں جنوبی کوریا کے اسٹار اداکار ماڈونگ سیوک اہم کردار نبھاسکتے ہیں۔کبیر سنگھ اور اینیمل جیسی فلموں کے ہدایت کار سندیت ریڈی وانگا کی ہداہت کاری میں بن رہی فلم ’اسپرٹ‘میں پربھاس، نین مزید پڑھیں

فٹبال آئیکون اور سابق انگلش فٹبالر ڈیوڈ بیکہم اور انکی اہلیہ وکٹوریہ بیکہم آننت امبانی کی شادی میں مدعو

فٹبال آئیکون اور سابق انگلش فٹبالر ڈیوڈ بیکہم اور انکی اہلیہ وکٹوریہ بیکہم کو آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین و ایم ڈی اور دنیا کے مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ و ڈمپل کوئین ہانیہ عامر کا دل توڑنے والا سامنے آگیا

پاکستانی اداکارہ و ڈمپل کوئین ہانیہ عامر کا دل توڑنے والا سامنے آگیا۔ تقریباً 10 برس قبل چلنے والا اداکارہ کا افیئر منظر عام پر آگیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈیٹ پر اداکارہ اور بیر سٹرحسن علی کے افیئر مزید پڑھیں

مومینہ اقبال نے مداحوں کو والد کیساتھ ویڈیوز شیئر کرنے سے کیوں منع کیا؟

حال ہی میں اپنے والد کی جدائی کا صدمہ برداشت کرنے والی پاکستانی اداکارہ مومینہ اقبال نے مداحوں سے ان کی ویڈیوز شیئر نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔گزشتہ ماہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے تھے، جس کے بعد مزید پڑھیں