کینیڈا: ٹیری کلارک” آرڈر آف کینیڈا “کی رکنیت کیلئےمنتخب ہوگئیں

میڈیسن ہیٹ/آٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کی کانٹری گلوکارہ ٹیری کلارک کو کینیڈا کے اعلیٰ ترین اعزاز “آرڈر آف کینیڈا” کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ گورنر جنرل میری سائمن نے بتایا کہ کلارک نے کینیڈا اور بین الاقوامی سطح پر کنٹری میوزک کے مزید پڑھیں

فرانسیسی سنیما کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ بریژیت باغدو 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

پیرس (غیر ملکی میڈیا)فرانسیسی سنیما کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ بریژیت باغدو 91 برس کی عمر میں چل بسیں۔ ان کے انتقال کی تصدیق ان کی فاؤنڈیشن نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو جاری بیان میں کی۔ بریژیت مزید پڑھیں

سلمان خان کی 60ویں سالگرہ کی تقریب میں کھانوں کا دلچسپ چناؤ

ممبئی: (کلچرل ڈیسک)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی 60 ویں سالگرہ کی تقریب گزشتہ روز ان کے فارم ہاؤس پان ویل میں شاندار انداز سے منائی گئی۔ تقریب میں قریبی دوست، اہلِ خانہ اور فلم انڈسٹری کی شخصیات سمیت مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کے معروف اداکار اور اداکارہ نے طویل رومانوی تعلق کے بعد شادی کرلی

سیول(ایجنسیاں)جنوبی کوریا کی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار کم وو بن اور اداکارہ شن من آہ نے طویل رومانوی تعلق کے بعد شادی کر کے نئی زندگی کا آغاز کر دیا۔ دونوں فنکاروں نے اپنے ازدواجی بندھن کی خوشخبری اپنی مزید پڑھیں

کیلیفورنیا: امریکی اداکار راب رائنر اور اہلیہ مشیل رائنر کی گھر سے لاشیں برآمد

کیلیفورنیا(شوبزڈیسک)امریکی اداکار اور ہدایتکار راب رائنر اور ان کی اہلیہ مشیل رائنر کی گھر سے لاشیں برآمد ہو گئی ہیں۔ پولیس حکام نے دوہرے قتل کے طور پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ راب رائنر کے خاندان کا ایک فرد مزید پڑھیں

’پلپ فکشن‘ اور ’دی ماسک‘ کےولن پیٹر گرین نیویارک میں مردہ پائے گئے

نیویارک (ایجنسیاں)ہالی ووڈ فلموں پلپ فکشن اور دی ماسک میں یادگار کردار ادا کرنے والے 60 سالہ اداکار پیٹر گرین کو نیویارک سٹی کے علاقے لوئر ایسٹ سائیڈ میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ پولیس سے مزید پڑھیں

ممبئی:’دھرندر‘ کو مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں پابندی کا سامنا

ممبئی(شوبزڈیسک)بھارت کی نئی پروپیگنڈا فلم ’دھُرندھر‘ کو مبینہ طور پر خلیجی ممالک میں پاکستان مخالف مواد کے باعث پابندی کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کو بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ریلیز مزید پڑھیں

شکیرا نے کنسرٹ میں بیٹوں کے ساتھ گانا گا کر مداحوں کو خوش کر دیا

بیونس آئرس (ایجنسیاں)معروف کولمبیئن گلوکارہ شکیرا نے ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں ہونے والے کنسرٹ کے دوران اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ اسٹیج پر پرفارم کر کے مداحوں کو خوش کر دیا۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق شکیرا نے مزید پڑھیں

بھارتی پارلیمنٹ میں وندے ماترم پر 10 گھنٹے بحث پر وشال دادلانی کی شدید تنقید

نئی دہلی (بھارتی میڈیا)بالی ووڈ کے معروف موسیقار و گلوکار وشال دادلانی نے بھارتی پارلیمنٹ میں ’وندے ماترم‘ پر ہونے والی 10 گھنٹے طویل بحث کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔بھارتی لوک سبھا میں 8 دسمبر کو ’وندے ماترم‘ مزید پڑھیں

شتروگھن سنہا کا جیا بچن کے ریمارکس پر پاپارازی فوٹوگرافروں کا دفاع

ممبئی(شوبزڈیسک)بھارتی سیاستدان و اداکارہ جیا بچن کی جانب سے پاپارازی فوٹوگرافروں کے لباس پر تنقید کے بعد پیدا ہونے والی بحث میں اداکار و سیاستداں شتروگھن سنہا نے فوٹوگرافروں کا بھرپور دفاع کیا ہے۔ میگزین کی رونمائی کی تقریب میں مزید پڑھیں