ٹرولنگ کے بعد سوناکشی اور ظہیر نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کمنٹ سیکشن بند کردیا

خوبرو اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال نے ٹرولنگ کے بعد سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کمنٹ سیکشن بند کردیا۔ بالی ووڈ اداکار شتروگھن سنہا کی بیٹی سوناکشی سنہا نے اپنے دوست ظہیر اقبال سے 7 سال کے ریلیشن میں رہنے مزید پڑھیں

ہالی ووڈ فلم پائیریٹس آف دی کیریبین کا اداکار شارک کے حملے میں ہلاک

ہالی ووڈ کی مایہ ناز فلم پائیریٹس آف دی کیریبین کے اداکار تمایو پیری ہوائی میں شارک کے حملے میں ہلاک ہوگئے۔ پیری اتوار کی دوپہر کو ہوائی کے جزیرے اوآہو کے مالائیکاہانا ساحل پر سرفنگ کر رہے تھے کہ مزید پڑھیں

ناگرجونا نے باڈی گارڈ کی جانب سے معذور شخص کو دھکا دینے پر معذرت کرلی

جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے اداکار ناگرجونا نے اپنے باڈی گارڈ کی جانب سے معذور شخص کو دھکا دینے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اس پر معذرت کی ہے۔ تیلگو فلموں کے معروف اسٹار نے پیر کو اپنے مزید پڑھیں

عامر خان کے بیٹے جنید خان پہلی فلم پر مثبت ردِ عمل ملنے پر خوشی سے نہال

اداکار عامر خان کے بیٹے جنید خان اپنی پہلی فلم پر مثبت ردِ عمل ملنے پر انتہائی خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران جنید خان کا کہنا تھا کہ میں فلم مہاراج کےلیے ملنے والے مثبت ردعمل مزید پڑھیں

راحت کاظمی کی نئی تصاویر دیکھ کر مداح حیران رہ گئے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار، اسکرپٹ رائٹر اور فلم پروڈیوسر راحت کاظمی کی نئی تصاویر نے ان کے مداحوں کی تمام تر توجہ حاصل کرلی۔ 50 سے زائد انٹرنیشنل ایوارڈز اپنے نام کرنے والے راحت کاظمی کو سب سے مزید پڑھیں

چاہت فتح علی خان ہمارے گلوکاروں کی تذلیل ہے:شفقت امانت علی خان

معروف پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی خان کا چاہت فتح علی خان بارے سخت بیان،پاکستانی گلوکاروں کے لیے تذلیل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی شو میں شفقت امانت علی خان نے اپنی ذاتی اور فنی زندگی مزید پڑھیں

بالی ووڈ کی ڈبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا کی رسم حنا، تصاویر وائرل

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے مہندی فنکشن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ چند روز قبل سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کا اعلان کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ وہ مزید پڑھیں