پاکستانی لوک گلوکارہ مائی دھائی کا نیویارک ٹائمز اسکوائر پر راج

پاکستان کے تھرپارکر سے تعلق رکھنے والی مشہور لوک گلوکارہ مائی دھائی کو نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر بل بورڈ پر نمایاں کیا گیا ہے۔ اپنے مخصوص انداز اور طاقتور آواز کے لیے مشہور، مائی دھائی نے 2013 میں لاہوتی مزید پڑھیں

اداکارہ انجلینا جولی کی کٹی ہوئی ٹانگ کی تصویر وائرل، ماجرا کیا؟

امریکی اداکارہ انجلینا جولی کی وہیل چیئر پر کٹی ہوئی ٹانگ کے ساتھ بیٹھی ایک جعلی تصویر انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہے، یہ تصویر پہلی بار جون کے اوائل میں انٹرنیٹ پر سامنے آئی تھی تاہم حال ہی میں مزید پڑھیں

عامر خان کے بیٹے جنید خان کی اداکاری فلم دیکھنے والوں کو بھاگئی

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کے بیٹے جنید خان کی اداکاری فلم دیکھنے والوں کو بھاگئی، مداح یہ بھی کہہ اٹھے کہ ایک اور اسٹار پیدا ہوگیا۔ گزشتہ چند برس کے دوران بہت سے اسٹار کڈز (شوبز شخصیات کے مزید پڑھیں

برطانوی شہزادہ ولیم ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں جھوم اٹھے، ویڈیو وائرل

برطانوی شہزادہ ولیم ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں جھوم اٹھے، شہزادے کی ڈانس مووز کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔پرنس ولیم نے اپنی 42 ویں سالگرہ اپنے بچوں کے ہمراہ ویمبلے اسٹیڈیم میں منائی، جہاں انہوں نے حیرت انگیز طور پر ڈانس مزید پڑھیں

لڑکی سگریٹ نوشی کرتی ہے تو اعتراض نہیں ہونا چاہیے:صدف کنول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ صدف کنول نے سگریٹ نوشی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔صدف کنول نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے بارے میں پوچھے گئے سوالات مزید پڑھیں

غدر تھری کے اسکرپٹ نے متاثر کیا تو ہی اس میں کام کرونگی، امیشا پٹیل

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ امیشا پٹیل کا کہنا ہے کہ وہ سنی دیول کی غدر فرنچائز کے تیسرے حصے میں اسی صورت کام کریں گی اگر انہیں اسکے اسکرپٹ نے متاثر کیا۔ واضح رہے کہ انہیں آخری بار انیل مزید پڑھیں

کالکی 2898 AD کی ریلیز سے قبل ایڈوانس بکنگ، امریکا میں 77 ہزار ٹکٹیں فروخت

جنوبی بھارت کی تلگو فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف ہدایتکار ناگ اشوین کی سائنس فکشن فلم کالکی 2898 AD جو جمعرات 27 جون کو تھیٹر پر ریلیز ہوگی اسکی ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔ تیلگو سپر اسٹار پرابھاس، بالی مزید پڑھیں

میرے چہرے پر نیلم منیر کو دیکھ کر الگ ہی خوشی نظر آتی ہے: یاسر نواز

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و پروڈیوسر یاسر نواز نے اداکارہ نیلم منیر کے ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ یاسر نواز نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں مزید پڑھیں